Tag Archives: UET

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی، ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کااعلان

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والوں کے لیے قرعہ اندازی کردی جس میں ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے قرعہ اندازی کا افتتاح کیا اور قرعہ اندازی مکمل …

Read More »

’یومِ پاکستان‘ کیلئے پاک فوج کے خصوصی ملی نغمے کا پرومو جاری

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم پاکستان کی مناسبت سے بنائے گئے خصوصی ملی نغمے ’پاکستان زندہ باد‘ کا پرومو جاری کردیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان کے لیے تیار کیے گئے خصوصی ملی نغمے ‘پاکستان زندہ باد‘ …

Read More »

بھارت کہاں کہاں اپنی شکست کا غصہ نکالے گا۔؟کرتارپور مذاکرات کی کوریج کیلئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہ کیے

اسلام آباد: بھارت نے ایک مرتبہ پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات کی کوریج کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہیں کیے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:ضلع کونسل اجلاس،بجٹ،فنڈز اور علاقہ کے مسائل زیر بحث

منڈی بہاؤالدین (موسیٰ نقی نمائندہ پی پی این )ضلع کونسل اجلاس،بجٹ،فنڈز اور علاقہ کے مسائل زیر بحث۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین میں ضلع کونسل کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں بجٹ فنڈز علاقہ کے مسائل زیر بحث آئے۔ہاؤس آف ممبرزنے مختلف مسائل کی نشاندہی کی اور قرارداد یں پیش کی …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:اگر ہمارے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو ہم ملک گیر شدید احتجاج کریں گے،کسان بورڑ

منڈی بہاؤالدین (موسیٰ نقی نمائندہ پی پی این ) پنجاب بھر میں جعلی زرعی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے ۔ جعلی زنک بنانے اور ان کی سرپرستی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے اپنے وعدے کے مطابق 3 دن کے اندر مافیا اور ذمہ …

Read More »

وہ کون سی نوکری ہے جہاں فری رہنے کے 3 لاکھ ملتے ہیں۔۔؟؟

کولون جرمنی:اگر آپ کو کوئی کام نہ کرنے کی ملازمت دی جائے اور اس کی تنخواہ بھی اچھی خاصی ہو اور ملازمت کا دورانیہ عمر بھر کا ہو تو آپ کیا کریں گے؟ دیگر افراد کی طرح آپ کا جواب بھی اثبات میں ہوسکتا ہے کیونکہ سویڈن حکومت نے یہ …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:ڈاکٹر تصور اقبال گوندل کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں علاقہ کی معزز شخصیات کی شرکت

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) ڈاکٹر تصور اقبال گوندل کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں ناصر عباس تارڑ سمیت علاقہ کی معزز شخصیات کی شرکت۔ ڈاکٹر تصور اقبال گوندل کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں چیئرمین یو سی 80چیک رائب ناصر عباس تارڑ ،بابا انار جنر ل کونسلر،راجہ رب نواز …

Read More »

دنیا میں کس علاقے کے اخبار کا پہلا صخفہ خالی رہا۔۔! کہاں اور کیوں ۔؟؟

سری نگر: قابض بھارتی انتظامیہ کا کشمیری میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے خلاف تمام اخبارات نے احتجاجاً پہلے صفحے پر کچھ شائع نہیں کیا۔ کشمیر ایڈیٹرز گلڈ نے بھارتی انتظامیہ کی جانب سے اخبارات کے خلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر کے تمام …

Read More »

پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کے لئے کون لابنگ کر رہا ہے۔؟؟ وزیر خزانہ اسد عمر نے ظاہر کر دیا ۔۔!

کراچی: وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہےکہ  بھارت مختلف کمپنیوں کے ذریعے ایف اے ٹی ایف میں لابنگ کررہا ہے اور پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کررہا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں کارپوریٹ قوانین میں بہتری …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کےایک اور بڑے سیاست دان کا جسمانی ریمانڈ منظور۔۔۔؟

کراچی: احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کردی۔ نیب حکام نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ دورانِ سماعت آغا سراج درانی نے عدالت کو بتایا کہ انہیں جہاں رکھا …

Read More »