Tag Archives: SUBWAY

حکومت کے آخری لمحات،ٹیکس ریٹنز کی مد میں 31 ارب 30 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے 5 سالہ مدت کے اختتام سے چند گھنٹے قبل تاجروں اور برآمد کنندگان کی ادائیگیوں کے لیے سیلز ٹیکس ریٹرنز کی مد میں 31 ارب 30 کروڑ روپے جاری کردیئے جبکہ دوسری جانب محصولات کی مد …

Read More »

قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات پچیس جولائی کو کرانے کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کے وزیراعلٰی پرویز خٹک نے الیکشن کمیشن کو ایک مراسلے میں تجویز دی ہے کہ صوبے میں ضم شدہ قبائلی علاقوں میں بھی صوبائی اسمبلی کے انتخابات پچیس جولائی کے عام انتخابات کے ساتھ ہی منعقد کروائے جائیں۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا کو لکھے گئے …

Read More »

مسلم لیگ ن کے پانچ سال: حکومت کی کامیابیاں اور ناکامیاں

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر منتخب حکومت اپنا جمہوری دور مکمل کر رہی ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ جب گذشتہ ایک دہائی کے دوران تسلسل سے ملک میں جمہوری دور رہا ہے۔ مسلم لیگ نواز کی حکومت نے اپنی دور میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ ماضی کی طرح …

Read More »

کابینہ تحلیل ہوتے ہی سیاستدانوں کی مشکلات میں اضافہ، سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ

لاہور: سپریم کورٹ نے وزراء اور محکموں سے بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں آج رات 12 بجے تک واپس لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے لاہور رجسٹری میں بغیر استحقاق رکھی جانے والی گاڑیوں کے خلاف ازخود نوٹس کیس …

Read More »

عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث آج سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا اور ان کے لئے یہی راستہ بچا ہے کہ کوئی کام اور فیصلہ نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ …

Read More »