Tag Archives: Rabiusani

سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمٰن نے نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمٰن نے نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے نگراں وزیر اعلیٰ فضل الرحمٰن سے ان کے عہدے کا حلف لیا، اس موقع پر تقریب حلف برداری میں سابق وزیر …

Read More »

اصغر خان کیس: نواز شریف،سابق ڈی جی آئی ایس آئی سمیت دیگر افراد کو نوٹس جاری

لاہور (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، انٹرسروس انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل اسد درانی، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی، عابدہ حسین سمیت 21 افراد کو نوٹس جاری کردیے۔ اس …

Read More »

ایک سسٹم انتخابات ملتوی کرانا چاہتا ہے، پیپلز پارٹی

کراچی (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پیش آنے والے حالیہ واقعات اور بیانات کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک ’سسٹم‘ انتخابات ملتوی کرانے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔ پیپلز پارٹی نے سوال کیا کہ ملک …

Read More »

شدید گرمی سے بچنے کے لیے 5 ضروری احتیاطی تدابیر

ملک کے بیشتر اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کے پیش نظر طبی ماہرین نے گرمی کی شدت سے محفوظ رہنے کے لئے 5 احتیاطی تدابیر بتائی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں شہری ہلکے اور ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں اور بھڑکیلے کپڑے پہننے سے …

Read More »

ن لیگ کے دور حکومت میں منافع بخش یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن خسارے میں چلا گیا

مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں منافع بخش یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن اربوں روپے خسارے میں چلا گیا۔ جیو نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق 5 سال میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن منافع سے خسارے میں چلا گیا ہے۔ دستاویز میں بتایا کہ کارپوریشن کا 2013 میں سالانہ بنیاد پر منافع …

Read More »

دنیامیں سب سے زیادہ سگریٹ نوش کہاں ؟

فرانس میں صحت کے ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں روزانہ کی بنیاد پر لوگ سگریٹ پینا چھوڑ رہے ہیں۔ گذشتہ ایک برس کے دوران سگریٹ پینے والوں کی تعداد کم وپیشں میں دس لاکھ کی کمی آئی ہے۔ لیکن گذشتہ برس سامنے آنے والی ایک تحقیق …

Read More »

سام سنگ کو سمارٹ فونز کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس بھیجنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا

ہالینڈ کی عدالت کے فیصلے کے مطابق سام سنگ کو اپنے موبائل فونز لانچ کرنے کے کئی برسوں بعد ان کے سافٹ ویئرز اپ ڈیٹ کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ ایک صارفین کی ایسوسی ایشن نے مقدمہ دائر کیا تھا کہ سام سنگ اپنے فونز کی فروخت کے …

Read More »

امریکی نوجوانوں نے فیس بک کا استعمال کم کردیا

واشنگٹن (پاکستان پبلک نیوز ٹیکنالوجی) ایک امریکی ادارے کی جانب سے کم عمر نوجوانوں میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال کے حوالے سے کیے گئے سروے کے مطابق فیس بک دیگر انٹرنیٹ ذرائع کے مقابلے میں امریکی نوجوانوں میں تیزی سے اپنی مقبولیت کھو رہا ہے۔ دوسری جانب …

Read More »

ماہرہ اور فواد خان بھارتی میگزین کے سرورق کی زینت

بھارت ( پاکستان پبلک نیوز شوبز ڈیسک) پاکستانی ڈراموں و فلموں کی مقبول و رومانوی جوڑی ماہرہ اور فواد خان کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی موجود ہیں۔ بولی وڈ میں جہاں خانز کے چرچے رہتے ہیں وہیں اب پاکستانی خانز یعنی ماہرہ اور فواد خان کے …

Read More »

شاہد آفریدی کے بین الاقوامی کریئر کا اختتام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بلے بازی کے لیے خود کو منوانے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے بین الاقوامی کریئر کا لارڈز کے میدان پر اختتام ہو گیا ہے۔ شاہد آفریدی نے سنہ 1996 میں اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا …

Read More »