Tag Archives: Rabiusani

عمران خان نے میانوالی سے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کردی

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام انتخابات کے لیے اسلام آباد کے این اے 53، میانوالی کے این اے 95 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، ریٹرننگ افسران نے دونوں …

Read More »

گڈانی: سمندر میں نہاتے ہوئے 17 افراد ڈوب گئے، 4 لاشیں نکال لی گئیں

کراچی: گڈانی میں سمندر میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 17 افراد ڈوب گئے، جن میں سے 4 خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بچے کو بے ہوشی کی حالت میں جبکہ باقی 10 افراد کو صحیح سلامت ریسکیو کرلیا گیا۔ دوسری جانب ڈوبنے …

Read More »

دوسرا سالانہ فلڈ لائٹ ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گوھڑی کا افتتاح ،ناصر عباس تارڑ اور فیصل شہزاد گوندل مہمان خاص

ملکوال /گوھڑی (پاکستان پبلک نیوز ) دوسرا سالانہ فلڈ لائٹ ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گوھڑی کی افتتاحی تقریب ہوئی۔ناصر عباس تارڑ اور فیصل شہزاد گوندل نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی ،انتظامیہ ،معززین کی جانب سے پر تپاک اسقبال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق دوسرا سالانہ فلڈ …

Read More »

حمزہ علی عباسی دھمکیاں دے رہے ہیں، ریحام خان کا الزام

اسلام آباد (پی پی نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی اینکر، اداکار اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن حمزہ علی عباسی نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی آنے والی کتاب پڑھ لی۔ ساتھ ہی حمزہ …

Read More »

حب چوکی کے قریب رینجرز چیک پوسٹ پر دھماکا، 2 اہلکار زخمی

کراچی (پی پی نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) حب چوکی کے قریب رینجرز چیک پوسٹ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اہلکار حب چوکی کے قریب جرائم پیشہ افراد کے خلاف اسنیپ چیکنگ کر رہے تھے کہ اس دوران ایک مشکوک شخص کو رکنے …

Read More »

عمران خان کا پارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی ٹکٹوں کے لیے پیسے مانگنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اگر تحریک انصاف کا کوئی کارکن پارٹی ٹکٹ دلوانے کے لیے پیسے …

Read More »

نگران وزیراعظم کا کاغذات نامزدگی سے متعلق عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی پی نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے گزشتہ روز عام انتخابات کے کاغذات نامزدگی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ …

Read More »

یوگنڈا میں سوشل میڈیا سائٹس پر فضول گفتگو روکنے کیلئے ٹیکس نافذ

افریقی ملک یوگنڈا کی پارلیمنٹ نے فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر  فضول گفتگو روکنے کے لیے ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نیوز ویب سائٹ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کی حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ سوشل میڈیا ایپس یعنی فیس بک، …

Read More »

امریکی جریدے ‘ٹائم’ کا منفرد انداز، سرورق کیلئے فضا میں ڈرون سجا دیئے

معروف امریکی جریدے ‘ٹائم’ نے اپنے اگلے شمارے کے سرورق کے لیے منفرد انداز اپنایا اور ایک ہزار کے قریب ڈرونز کی مدد سے فضا میں ٹائم کا کور پیج بنا ڈالا۔ سرورق بنانے کے لیے استعمال ہونے والا ایک ڈرون—۔ویڈیو اسکرین گریب امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں اس خاص …

Read More »

نمک کے زیادہ استعمال سے یہ مسئلے لاحق ہوسکتے ہیں

نمک ایسی چیز ہے جس کے بغیر کھانا نامکمل اور بے ذائقہ محسوس ہوتا ہے اور طبی ماہرین کی ہدایات کے مطابق دن بھر میں 2300 ملی گرام (ایک کھانے کا چمچ) نمک ہی استعمال کرنا چاہئے۔ تاہم بیشتر افراد زیادہ مقدار میں نمک جزو بدن بناتے ہیں اور اس …

Read More »