Tag Archives: Rabiusani

ایفیڈرین کیس: حنیف عباسی کی دلائل کیلئے مزید وقت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ایفیڈرین کوٹہ کیس میں دلائل کے لیے مزید وقت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج محمد اکرم خان نے حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر …

Read More »

ایون فیلڈ ریفرنس: وکلا صفائی کے اٹھائے گئے نکات زیربحث لانے کی ضرورت ہے، ہائیکورٹ

سلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ وکلاء صفائی کے اٹھائے گئے نکات زیر بحث لانے کی ضرورت ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس …

Read More »

پانی، بجلی اور چار دیواری سے محروم، ملک بھر میں ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن عام انتخابات کے سلسلے میں بہترین انتظامات کے اپنے احکامات پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہوگیا اور انتخابات سے قبل ہزاروں پولنگ اسٹیشن غیر محفوظ ہیں۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے لیے بہترین انتظامات کی بار بار ہدایات کے باوجود صوبوں …

Read More »

نوازشریف کا اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ، جیل ذرائع

راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ احتساب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کیا ہے. اس حوالے سے انہوں نے جیل انتظامیہ سے بات …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی

سونے کی قیمتوں میں کمی سونے کی تولہ قیمت 59 ہزار 300 اور دس گرام 50 ہزار 840 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل  کراچی: سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور171روپے کی کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت18 ڈالر کی کمی سے 1223 ڈالر ہونے کے …

Read More »

سی پیک پاکستان کی آئندہ حکومت کی بھی ترجیح ہوگا، چینی اخبار

بیجنگ: چینی اخبار نے کہاہے کہ پاکستان میں آئندہ انتخابات کے بعد چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک منصوبے عوام کی وسیع تر حمایت کے ساتھ مثبت طریقے سے آگے بڑھتے رہیں گے، انتخابات کے بعد تشکیل پانے والی نئی حکومت کیلیے بھی سی پیک منصوبے ترجیحات میں شامل ہوں گے۔ …

Read More »

پی آئی اے دنیا کی 100 بہترین ایئرلائنز سے بھی باہر

یویارک: قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن خراب کارکردگی کی وجہ سے دنیا کی 100 بہترین ایئر لائنز کی فہرست میں بھی جگہ نہ بناسکی۔ دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں، ایئرپورٹس اور فضائی مسافروں کی سہولیات پر کڑی نظر رکھنے والی کمپنی اسکائی ٹریکس نے ہرسال کی طرح امسال بھی بہترین …

Read More »

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو پلاسٹک میں بدلنا ممکن ہو گیا

عالمی ماحولیاتی تنظیمیں اور سائنس داں بار بار خبردار کررہے ہیں کہ اگر گلوبل وارمنگ پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ صدی تک دنیا اور اس کے باسی شدید خطرات سے دو چار ہوجائیں گے۔ عالمی درجۂ حرارت میں اضافے کی اہم ترین وجہ کرۂ ارض پر سبز مکانی …

Read More »

کھانے پینے کی چیزیں گھر پہنچانے والے ’ڈیلیوری روبوٹ‘ نے دھوم مچا دی

بیجنگ: اگر آپ بیجنگ میں ہوں اور کھانے پینے کی چیزیں آن لائن آرڈر کریں تو بہت ممکن ہے کہ کمپنی ملازم کی جگہ ایک روبوٹ آپ کا منگوایا ہوا سامان گھر پہنچائے… اور یہ کوئی سائنس فکشن نہیں بلکہ آج کی حقیقت ہے کیونکہ چین کے ایک سپر اسٹور میں …

Read More »

کینسر سے بچنا ہے تو… رات کا کھانا جلدی کھایئے، ماہرین

بارسلونا: اسپین کے ماہرینِ غذائیات نے ایک طویل مطالعے کے بعد دریافت کیا ہے کہ اگر رات کا کھانا جلدی کھا لیا جائے تو اس سے مردوں کو پروسٹیٹ کینسر سے جبکہ خواتین کو بریسٹ کینسر سے بچنے میں بڑی مدد ملتی ہے۔ بارسلونا انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ میں مانولس …

Read More »