Tag Archives: Rabiusani

38 اسکیئرز کی انٹرنیشنل اسکی ریسز میں شرکت کیلئے پاکستان آمد

دنیا بھر سے 38 اسکیئرز انٹرنیشنل اسکی ریسز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے بلند و بالا پہاڑوں میں موجود پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں چیف آف دی ائیر اسٹاف انٹرنیشنل قراقرم الپائن اسکی کپ کی سلالم اور جائنٹ سلالم کیٹیگریز کے مقابلے ہوں …

Read More »

بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ وادی میں یوم سیاہ 2 کشمیری شہید

سری نگر: بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کوحق خودارادیت نہ دینے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جب کہ قابض فوج نے آج بھی مزید 2 کشمیری شہید کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے …

Read More »

پی ایس ایل 2019ء کن نئی منزلوں کا پتہ دے رہی ہے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ موسم سرما کی ابتدا میں لاہور شہر کی دھند کی طرح اس لیگ پربھی خدشات کے بادل منڈلا رہے تھے لیکن پھرجلد ہی نشریاتی حقوق کی فروخت کے ساتھ سب کچھ معمول پرآگیا۔ اب شاہ …

Read More »

مائیکل جیکسن جیسا دکھنے کے جنون میں 11 پلاسٹک سرجریاں۔

امریکی گلوکار مائیکل جیکسن سے دنیا بھر کروڑوں مداح ہیں جو ان کی شخصیت اور انداز کو نقل کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں لیکن آسٹریلوی شہری نے اپنے اسٹار جیسا دکھنے کے لیے 11 مرتبہ چہرے کی پلاسٹک سرجری کرالی۔ 22 سالہ لیو بلانکو بچپن سے مائیکل جیکسن کی شخصیت …

Read More »

کل سے کراچی میں شادیاں کرنا روک دی جائیں گی

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے نوٹسز دیئے جانے پر آل کراچی شادی ہال ایسوسی ایشن نے اتوار (27 جنوری) سے شہر کے شادی ہال بند کرنے کا اعلان کردیا۔ 22 جنوری کو سپریم کورٹ نے شہر کو 40 …

Read More »

ایسا کیا کارنامہ انجام دیا کہ، پاکستانی استاد احمد سایا کو کیمبرج یونیورسٹی کے ایوارڈ کیلئے نامزد کر لیا۔؟

لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد سایا کو لندن کی کیمبرج یونیورسٹی کے  محنتی استاد برائے 2019کے اعزاز کیلئے نامزد کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ احمد سایا کراچی میں واقع کورڈوبا اسکول میں اے لیولز پڑھاتے ہیں۔ اس ایوارڈ کے لیے دنیا بھر سے 6 معتبر اساتذہ اکرام کو …

Read More »

بھلوال میں دھماکہ،سارا گھر اجڑ گیا،

سرگودھا: صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں  2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقے لالہ زار ٹاؤن بھلوال کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں مکان کی چھت گرگئی۔ چھت گرنے …

Read More »

حیرت ناک انکشاف۔!سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندانوں کو اسلام آباد بلانے میں کون ملوث۔؟

لاہور: سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندانوں کو اسلام آباد بلانے کی گتھی سلجھ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ذیشان اور جلیل کے خاندان والوں کو طلب کیا تھا، ذیشان اور جلیل کے خاندان والوں کو پولیس لے کر اسلام آباد گئی تھی، قائمہ کمیٹی برائے …

Read More »

فاروق ستار نے ایسا کیا کہہ دیا کہ حکومت مگرمچھ کے آنسو بہا نے لگی۔۔؟

کراچی: سینئر سیاستدان فاروق ستار نے سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی میں عمارتیں گرانے کے فیصلے پر رد عمل میں کہا ہےکہ اگر بنی گالا کو ریگولائز کیا جاسکتا ہے تو باقی عمارتیں بھی ہوسکتی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ تحریک …

Read More »

ایف آئی اے نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پی کے کے صدر امیر مقام کو ٹف ٹائم دے دیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام کی تعمیراتی کمپنی کے خلاف تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ واضح رہے کہ امیر مقام اینڈ کمپنی کے خلاف الپوری سے بشام روڑ کی تعمیر میں فنڈز …

Read More »