Tag Archives: PAris

حکومت کا مڈٹرم الیکشن کے حق میں نہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت میں اہلیت، پالیسی اور رویے کا فقدان ہے اس کے باوجود وسط مدتی انتخابات کے حق میں نہیں ہوں۔  جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کو کام کرنے  …

Read More »

ای سی ایل میں ہونے کے باوجود پی ٹی آئی رہنما بیرون ملک میں

نیب کو مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود بیرون ملک چلے گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی پر کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات ہیں جب کہ نیب کی سفارش پر لیاقت جتوئی کا …

Read More »

لاہور : ڈانس پارٹیوں میں منشیات بیچنے والا گروہ گرفتار

لاہور میں پولیس نے ڈانس پارٹیوں میں منشیات فراہم کرنے والا 7 رُکنی گروہ گرفتار کرلیا ہے۔  پولیس کے مطابق ڈانس پارٹیوں میں منشیات سپلائی کر نے والا سات رکنی گروہ گرفتار کرلیا  ہے جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ ایس پی سٹی معاذ ظفر کے مطابق ملزمان نے تعلیمی …

Read More »

مری میں برف باری سے راستے بند،سیاحوں نے رات گاڑیوں میں گزار دی

ملک کے بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی بارش تو کہیں شدید برف باری کا راج ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دیربالا میں لواری ٹنل کے اطراف شدید برف باری ہوئی جہاں ضلعی انتظامیہ نے مسافروں کی سہولت کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا ہے۔ گزشتہ …

Read More »

گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں فنی خرابی،متعدد اضلاع میں بجلی غائب

کشمور (پی پی این) گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں فنی خرابی کے باعث تین یونٹ ٹرپ کر گئے جس کے باعث تین صوبوں کے کئی اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ گڈو تھرمل ذرائع کے مطابق پاور ہاؤس کے 3 یونٹ ٹرپ کر جانے سے 747 میگا واٹ بجلی …

Read More »

لاجواب سروس کا باکمال کام،پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر کتنے پائیلٹس اور کیبن کریومعطل؟

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی ڈگریوں پر 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کے لائسنس معطل کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریوں سے متعلق کیس …

Read More »

اورنج لائن منصوبہ:چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے بڑا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اورنج لائن منصوبہ مجوزہ تاریخ پر مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان …

Read More »

کشمیر کے مسئلے پرثالثی کے لیے ناروے کی پیشکش

نئی دہلی(پی پی این) ناروے کی خاتون وزیراعظم ارنا سلبرگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہوسکتا۔خواتین اورنوجوان کی شمولیت سے حل پریقین ہے۔ ناروے کی وزیراعظم ارنا سلبرگ کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو ناروے مسئلہ کشمیر پر دونوں ممالک کے درمیان …

Read More »

عالمی بینک کے سربراہ نے اپنی مدت سے قبل ہی استغفیٰ دے دیا

واشنگٹن(پی پی این) عالمی (ورلڈ) بینک کے سربراہ یکم فروری سے اپنا عہدہ چھوڑدیں گے اور یوں وہ اپنی مدت سے تین سال پہلے ہی اس عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ جِم یونگ کِم پیشے کے لحاظ سے ایک ڈاکٹر ہیں اور پوری دنیا میں صحت کے لیے ان کا کام …

Read More »