Tag Archives: NDTV

پاکستان کو اب کون سی اہم چیز اسلامی ترقیاتی بینک سے ادھار ملنے والی ہے۔۔؟

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ پاکستان کو ادھار تیل ملنے میں ایک اور بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کو اسلامی ترقیاتی بینک سے قرض پر 4.5 ارب ڈالر کا تیل ملے گا اور یہ سہولت 3 سال کے لیے ہوگی جب کہ آئی …

Read More »

حب ڈیم میں ایسی کیا صورتحال بنی کہ پانی کی سطح ڈیڈ لائن تک آگئی۔۔؟

حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہونے کے قریب ہے اور ڈیم میں صرف ایک فٹ ہی پانی رہ گیا ہے۔ حب ڈیم کے پروجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان نے پی پی نیوز کو بتایا کہ خشک سالی اور بارشوں کے نہ ہونے سے حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ …

Read More »

کیا سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطل ہو جائے گی۔۔؟

اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست خواجہ حارث ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی، جس میں قومی احتساب بیورو (نیب)، احتساب …

Read More »

پاکستانی شیف فاطمہ علی کینسر کیخلاف جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں

پاکستان کی مشہور خاتون شیف فاطمہ علی کینسر کے خلاف جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔ فاطمہ علی نے 18 سال کی عمر میں اپنا شیف بننے کا خواب پورا کرنے کیلئے نیویارک کا رخ کیا اور کھانے بنانے کی تربیت دینے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ انسٹیٹیوٹ سے …

Read More »

ساہیوال واقعے کے متاثرہ خاندان کو اسلام آباد کون لایا؟ پنجاب حکومت سے وضاحت طلب

لاہور: سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل کا کہنا ہے کہ ان کی فیملی کو صدر مملکت عارف علوی اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد بلا کر خوار کیا، اگر وہ نہیں ملنا چاہتے تھے تو بلایا کیوں تھا؟ دوسری جانب …

Read More »

لودھراں:سانحہ ساہیوال،میں دہشت گرد نہیں میں پاکستانی ہوں،گاڑی پر تحریری چاٹ آویزاں

لودھراں(عبدالقیوم رحمانی نمائندہ پی پی این)سانحہ ساہیوال کے بعد خوف میں مبتلا لودھراں کے ایک شہری نے اپنی گاڑی پر تحریری چاٹ آویزاں کردیا۔  میں دہشت گرد نہیں میں پاکستانی ہوں۔فائرنگ سے پہلے تسلی کریں۔شہری کا کہنا تھا والدین گھر سے باہر نہیں جانے دیتے اور ناہی سفر کرنے دیتے …

Read More »

جھنگ:شہری منشیات کی لعنت کے خاتمہ کیلئے سڑکوں پر۔۔۔۔

جھنگ (زاہد چوہدری نمائندہ پی پی این)معمار اور شہری منشیات کی لعنت کے خاتمہ کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ جھنگ کے معمار اور شہری منشیات کی لعنت کے خاتمہ کیلئے سڑکوں پر نکل آئے شہر کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنے کیلئے جہاں ضلع بھر کی پولیس سرگرم عمل …

Read More »

خان گڑھ:پولیس مخبر ہونے کے شک پر اوباش منشیات فروشوں کا غریب کے گھر پر دھاوا

خان گڑھ (محمد رمضان نمائندہ پی پی این) تھانہ خان گڑھ کی حدود محلہ حافظ مقبول والا میں پولیس مخبر ہونے کے شک پر اوباش منشیات فروشوں کا غریب کے گھر پر دھاوا۔ منشیات فروشوں کی جانب سے دھاوا بولنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پاکستان پبلک نیوز نے …

Read More »

خان گڑھ:کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ

خان گڑھ(محمد رمضان نمائندہ یی پی این)تھانہ خان گڑھ کی حدود میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ۔ نواحی تھانہ خان گڑھ کی حدود مبارک پور میں استاد کی نو سالہ سحرش کے ساتھ زیادتی کی کوشش۔ ملزم عبدالرحمن بچی کو ورغلا کر کمرے میں لے گیا …

Read More »

حافظ آباد: گیس لیکج کے باعث دھماکہ سے مکان کی دیواریں اور چھتیں گرگئیں

حافظ آباد(سید ظہیر عباس شاہ نمائندہ پی پی این) محلہ گلزار پورہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ سے مکان کی دیواریں اور چھتیں گرگئیں۔ جس کے نتیجہ میں آگ لگنے اور ملبہ تلے دب کر بارہ سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ دیگر چار افراد شدید ذخمی ہوگئے ۔ زخمیوں …

Read More »