Tag Archives: Muharram

سعودی عرب نے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: سعودی عرب نے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کردیے۔ گزشتہ برس وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 12 ارب کے معاشی پیکج کا اعلان کیا گیا تھا اور پیکج کے …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد قومی ٹیم آج سنچورین میں جنوبی افریقا کے مدمقابل ہوگی اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام …

Read More »

ملا عبدالغنی برادر قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مقرر

کابل: طالبان نے ملا عبدالغنی برادر کو قطر میں اپنے سیاسی دفتر کے سربراہ کے طور پر تعینات کردیا۔ افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اسے مزید مؤثر بنانے کے لیے طالبان میں قطر …

Read More »

وزراء کی مسلسل غیر حاضری چیئرمین سینیٹ نے وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: وزراء کی مسلسل غیر حاضری پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کروائی گئی۔ جبکہ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد …

Read More »

کراچی سے دوسری فریٹ ٹرین کا افتتاح

کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کراچی سے دوسری فریٹ ٹرین کا افتتاح کردیا۔ کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر نئی فریٹ ٹرین کا افتتاح کیا گیا، نئی کنٹینر فریٹ ٹرین کا آغاز نجی شعبے اور ریلوے کی مشترکہ شراکت داری سےکیا گیا ہے۔ فریٹ ٹرین 25 بوگیوں پر مشتمل …

Read More »

حافظ آباد گیس لیکج دھماکے سے مکان کی دیواریں گرگئیں 12 سالہ لڑکا جاں بحق

حافظ آباد: صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے سے مکان کی دیواریں گرگئیں، جس کے نتیجے میں 12 سالہ لڑکا جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد میں ریلوےلائن کے ساتھ محلہ گلزار پورہ میں محمد خالد …

Read More »

کراچی پانی کےتنازع پر فائرنگ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی

کراچی: شہرِ قائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی ہوگئے، فائرنگ کے الزام میں ٹمبر مارکیٹ کے ایک عہدیدار  کو بیٹے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی …

Read More »

گھٹنے ٹیکنے کی ضرورت نہیں پاکستان آزاد ملک ہے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گھٹنے نہیں ٹیکیں گے نہ ٹیکنے کی ضرورت ہے ، پاکستان آزاد ملک ہے ، کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے ۔ بعد از بجٹ پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسدر عمر نے کہا کہ برآمدات اور درآمدات میں …

Read More »

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم 15 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔

لاہور: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 15 سال بعد رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ویسٹ انڈیز اور پاکستان ویمنز ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا انعقاد 31 جنوری سے ہونے جارہا ہے جس کے لیے پاکستان ویسٹ انڈیز کی میزبانی …

Read More »

قطر نے پاکستانی چاول کی درآمدات پر عائد پابندی اٹھالی۔

اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ قطر کے دوران قطری حکومت نے 2010 سے پاکستانی چاول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔ وزرات تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی چاول کی درآمد پر  سال 12-2011 میں پاکستانی ایکسپورٹرز کی طرف سے قطر کو غیر معیاری …

Read More »