Tag Archives: May

کراچی میں آج چوکے چھکوں کی برسات ہوگی، شائقین پرجوش

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں پلے آف مرحلے کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیےلاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹاکرا ہوگا۔ دبئی کے بعد پی ایس ایل فور کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز آج سے …

Read More »

وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا سرکاری اسپتال کاسرپرائزدورہ

لاہور : وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سرکاری اسپتال کے دورے پر کہا وزیراعظم چاہتے ہیں ہر شہری کو صحت کی بنیادی سہولت ملے، ہر شہری کی اچھی صحت ہی ایک اچھے معاشرے کو جنم دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی:یورپی پارلیمنٹ نے اہم اعلان کردیا

برسلز : اراکین یورپی پارلیمنٹ نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چودہ فروری کو پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی خودکش دھماکے میں ہلاکت کے بعد بھارت اور …

Read More »

پی آئی اے کی فضائی میزبانوں کی غیرحاضری پر کارروائی،فہرست جاری

کراچی : پی آئی اے کی انتظامیہ نے غیرحاضری پر 100 سے زائد فضائی میزبانوں کے‌ خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے اور فہرست جاری کردی ، فضائی میزبانوں نےبغیراطلاع چھٹیاں کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی فضائی میزبانوں کی غیر حاضری کے معاملے پر انتظامیہ نے …

Read More »

پاکستانی مصورہ نے شہزادہ محمد بن سلمان کے بعد وزیراعظم عمران خان کی تصویر بناڈالی

اسلام آباد : پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے شہزادہ محمد بن سلمان کے بعد دوران پاک بھارت کشیدگی سوچ میں ڈوبے وزیراعظم  عمران خان کی تصویر بناڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے وزیر اعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دوران پاک بھارت کشیدگی سوچ …

Read More »

کراچی میں زیرتعمیرعمارت کی لفٹ گرگئی،5 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے بوٹ بیسن میں زیر تعمیرعمارت میں لفٹ گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں زیرتعمیرعمارت میں تعمیراتی لفٹ گرگئی، حادثے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے کے فوراً بعد کی  ویڈیو میں دیکھا …

Read More »

زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 4 افراد جاں بحق۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زہریلا کھانا کھاکر مرنے والوں میں ماں اور تین بیٹیاں شامل ہیں جن کی لاشوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے …

Read More »

میاں نوازشریف نے ایک بار پھر اسپتال منتقل ہونے سے انکار کردیا۔

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے ایک بار پھر اسپتال منتقل ہونے سے انکار کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی، نوازشریف نے اہلخانہ کے اصرار کے باوجود ایک …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:تصور حسین تارڑ اور اظہر حسین تارڑ کی طرف سے عبدالرحمن گوندل کے اعزاز میں ظہرانہ

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) تصور حسین تارڑ اور اظہر حسین تارڑ کی طرف سے عبدالرحمن گوندل کے اعزاز میں ظہرانہ ۔ تصور حسین تارڑ اور اظہر حسین تارڑ کی طرف سے عبدالرحمن گوندل کے اعزاز میں ڈیرہ لالیکا پر ظہرانہ دیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین یو سی 80چک رائب …

Read More »

نواز شریف کا جیل میں ایک اور بڑا فصلہ،حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

لاہور: (پی پی نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک بار پھر جیل سے ہسپتال منتقل ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیل میں ٹھیک ہیں، ہر بار ہسپتال لے کر جایا جاتا ہے، پھر واپس بغیر علاج کے بھیج دیا جاتا ہے۔ سابق وزیراعظم سے …

Read More »