Tag Archives: May

نانگا پربت سر کرنے کی کوشش میں‌غیر ملکی کوہ پیما ہلاک

اسلام آباد (پی پی ان مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں موجود نانگا پربت پر لاپتہ ہونے والے غیر ملکی کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی پاکستان میں موجود دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت دو ہفتے قبل برطانوی اور اطالوی کوہ …

Read More »

وزیر اعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،پاکستان کی ایران کو بڑی پیشکش

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، ٹیلی فونک گفتگو میں خطے کی مجموعی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ایرانی صدر کو فون کر کے …

Read More »

چوہدری نثار کا وزیراعظم کو مشورہ، عمران خان کا بھارت کے خلاف اگلا قدم تیار

لندن : سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ دائیں بائیں والوں کی باتیں نہ سنیں اور خداراغصہ چھوڑیں اور تمام سیاسی جماعتوں کو یکجا کریں، ہر وقت اپنےگھوڑے تیار رکھنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی …

Read More »

پی ٹی آئی کی پاکستان کے حوالے سے اولین ترجیحات کون کون سی ہیں؟

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات اور افغانستان میں قیام امن ہماری حکومت کی 2 اہم ترین ترجیحات ہیں۔ روسی نشریاتی ادارے آرٹی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں …

Read More »

کراچی میں ایک اور آن لائن ٹیکسی ڈرائیور ہلاک،قاتل کون؟

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیفنس میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف ٹیکسی سروس کریم کے ڈرائیور کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سلیم کے نام سے ہوئی، جن کا تعلق سرگودھا سے ہے اور ان کی لاش جس کار سے برآمد ہوئی اس کا رجسٹریشن نمبر …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد تنازع کو ثالثی سے حل کرنے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد یا رام مندر تنازع کو ثالثی سے حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک تین رکنی پینل تشکیل دے دیا جو 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی …

Read More »

محکمہ داخلہ نے بلاول بھٹو کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف سے جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو نواز …

Read More »

اسٹیٹ بینک اور ابو ظہبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے درمیان معاہدے پر دستخط ۔

اسٹیٹ بینک اور ابو ظہبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے درمیان 2 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک اور ابوظہبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ فنڈ کے درمیان یہ معاہدہ ابوظہبی کی پاکستان کے لیے مالی معاونت کے اعلان کی دوسری قسط ہے۔ پاکستان ابو ظہبی کی جانب …

Read More »

جینٹلمین گیم بھی سیاست کی بھینٹ چڑھانے لگی

بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فوجی ٹوپیاں پہن کر جینٹلمین گیم کو سیاست کی نذر کرنے کی کوشش کی گئی جس پر پاکستان کی جانب سے بھی دو ٹوک مؤقف سامنے آیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف رانچی میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں …

Read More »

بلاول بھٹوکا نواز شریف کی عیادت کیلئے جیل میں ملاقات کافیصلہ

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نواز شریف سے جیل میں ملاقات کا فیصلہ کیا ہے، بلاول بھٹو کی ملاقات کاانحصار ہوم ڈیپارٹمنٹ کی اجازت پرہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نواز شریف کی عیادت کیلئے جیل میں ملاقات کا فیصلہ …

Read More »