Tag Archives: JahangirTomb

صرف دو سال کی عمر میں ہی کروڑ پتی بن گئے

بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کو صرف دو برس کی عمر میں بھارتی معاوضے پر فلم میں کاسٹ کر لیا گیا۔ تیمور علی خان اپنی پیدائش کے بعد سے ہی خبروں میں ہیں اور سوشل میڈیا پر تیمور کی تصاویر اور …

Read More »

زکربرگ:انٹرنیٹ کے نئے ضوابط کی ضرورت ہے

واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اقوامِ عالم سے کہا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے لیے نئے ضوابط تشکیل دیں۔ انہوں نے نئے ضوابط کا مطالبہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے اپنے خصوصی کالم میں کیا۔ زکربرگ …

Read More »

امریکہ:نیپسے ہاسل کو ان کے اسٹور کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈ گریمی ایوارڈز کیلئے نامزد امریکی ریپر نیپسے ہاسل کو ان کے اسٹور کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ موت سے کچھ گھنٹے قبل کی گئی نیپسے نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ “مضبوط دشمن ہونا بھی ایک نعمت ہے”۔ خبر رساں ایجنسی …

Read More »

نیپال میں خوفناک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

کھٹمنڈو: نیپال میں خوفناک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور 600 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں کے مطابق نیپال میں ہلاکت خیز طوفان نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا، مختلف واقعات …

Read More »

بھارتی فوج کی دہستگردی، مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جہاں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے لاسی پورہ کا محاصرہ کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی کی جس کے دوران بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے …

Read More »

ترکی: بلدیاتی انتخابات میں اردوان کی جماعت کو 2 بڑے شہروں میں شکست

ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پی) کو دارالحکومت انقرہ سمیت 2 بڑے شہروں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد طیب اردوان نے پارٹی کی شکست تسلیم کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ”راٰئٹر” کے مطابق …

Read More »

بھارتی صحافی نے ایسا انکشاف کیا کے مودی سرکار شرم سی منہ چھوپانے لگی

بھارتی صحافی اور مصنفہ ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی نفرت آمیز پالیسیوں کے باعث بھارت میں انتہا پسندی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے اور انہی متنازع پالیسیوں کے باعث کشمیر میں بھی حالات خراب ہوئے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے …

Read More »

شیشے کے باکس سے سونے کی اینٹ نکالو اور کروڑ پتی بن جاؤ

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے ایئرپورٹ پر 20 کلو وزنی سونے کی اینٹ جیتنے کا چیلنج دیا گیا ہے، شیشے کے باکس سے سونے کی اینٹ نکالو اور کروڑ پتی بن جاؤ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے ایئرپورٹ پر شیشے کے باکس میں ایک 20 کلو گرام …

Read More »

عجیب مرض میں مبتلا خاتون جنہیں کسی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

اسکاٹ لینڈ: دنیا میں اب تک صرف دو مریض ایسے ملے ہیں جنہیں کسی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا بلکہ جینیاتی کیفیت کی وجہ سے وہ ہرطرح کے ڈپریشن، ذہنی تناؤ اور بے چینی سے بھی محفوظ ہیں۔ ان میں اسکاٹ لینڈ کی 71 سالہ خاتون جو کیمرون بھی شامل ہیں۔ حیرت انگیز طور …

Read More »

؟عمران خان پاکستان ہی نہیں امریکہ کی بھی ضرورت بن گئے،ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم کی ملاقات کہااورکب

واشنگٹن (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کروانے پر مجبور ہو گیا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ سپر پاور ہونے کے باوجود چاہ کر بھی افغانستان میں پاکستان کی مدد …

Read More »