Tag Archives: hyderabad

ایک عادت اپنا کر درمیانی عمر میں موت کا خطرہ ٹالیں

سڈنی (پی پی نیوز ہیلتھ ڈیسک) درمیانی عمر میں ایک آسان عادت اپنا کر لوگ دل کو صحت مند رکھ کر ہارٹ اٹیک یا فالج جیسے جان لیوا امراض کا خطرہ ٹال سکتے ہیں۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سڈنی یونیورسٹی کی تحقیق …

Read More »

’ویرے دی ویڈنگ‘ کا پہلے ہی دن کمائی کا ریکارڈ

دلی ( پی پی نیوز شوبز ڈیسک) سونم کپور، کرینہ کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانی کی بولڈ کامیڈی فلم ویرے دی ویڈنگ نے پہلے ہی دن توقعات پر اترتے ہوئے اچھی کمائی کرکے کئی فلموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ چار سہیلیوں اور ان کی شادی کے مسائل …

Read More »

لیڈز میں پچ اور کنڈیشنز دیکھ کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا: سرفراز احمد

لیڈز: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہنا ہے کہ ہیڈنگلے گراؤنڈ پر پچ اور کنڈیشنز کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ جیونیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ بطور کپتان ٹیسٹ میچ میں …

Read More »

الیکشن کمیشن کا بلوچستان اور لاہورہائیکورٹ کے فیصلوں پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد (پی پی نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلوچستان اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے ہنگامی اجلاس میں الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران، سیکریٹری الیکشن کمیشن اور ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن …

Read More »

غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل

راولپنڈی (پی پی نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل گوجر خان میں غیرت کے نام پر 16 سالہ لڑکی مریم کو قتل کرنے والے ملزم عدنان کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گوجر خان کے علاقے ڈھوک حیات علی …

Read More »

نصرت فتح علی خان کے گانے اب اجازت لیکر گانا پڑیں گے، ندا نصرت کااعلان

لاہور (پی پی نیوز شوبز ڈیسک) پاکستان کے معروف قوال، موسیقار و گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی بیٹی نے اپنے والد کے گیت بغیر اجازت گانے والے افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔ ندا نصرت کا کہنا تھا کہ وہ نصرت فتح علی خان کی اکلوتی وارث …

Read More »

ایسا کیا ہوا؟ لگژری زندگی گزارنے والے نوجوان نے اپنی ساری دولت عطیہ کردی

سڈنی (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر کے مرض میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان علی بنات رواں ہفتے کے آغاز میں انتقال سے قبل اپنی تمام تر دولت عطیہ کرگیا۔ دی انڈیپنڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق کروڑ پتی نوجوان علی بنات سڈنی کا رہائشی تھا اور شاندار زندگی گزار …

Read More »

سپریم کورٹ: شاہد خاقان عباسی سےوزراءکیلئےمنظور کردہ لگژری گاڑیوں کاریکارڈ طلب

لاہور (پی پی نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے وفاقی وزراء کے لیے منظورکردہ لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالت اس بات کا جائزہ لے گی کہ کس قانون کے …

Read More »

جے آئی ٹی کو فراہم کردہ حسین نواز کی دستاویزات تصدیق شدہ نہیں

اسلام آباد (پی پی نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) العزیزیہ یا ہل میٹل اسٹیبلشمنٹ ریفرنس میں مرکزی گواہ واجد ضیا نے احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے یہ تسلیم کیا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے حسین نواز کی فراہم کردہ دستاویزات کی تصدیق نہیں کرائی۔ سماعت کے دوران …

Read More »

اگر80 فیصد لاسز والے علاقوں کو بلا تعطل بجلی فراہم کی گئی تو سیلز ٹیکس، پٹرولیم مصنوعات، موبائل فون چارجز میں اضافہ ہوگا

اسلام آباد (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک)  وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کے جوائنٹ سیکریٹری مصدق احمد خان نے کہا ہے کہ ‘اگر80 فیصد لاسز والے علاقوں کو بلا تعطل بجلی فراہم کی گئی تو نقصان پورا کرنے کے لیے ناصرف باقاعدہ بل ادا کرنے والوں پر زائد بلنگ کرنا پڑے …

Read More »