Tag Archives: hyderabad

لاہور کا نوازشریف کے لیے احتجاج سے انکار؛ پی ٹی آئی کے لیے راستہ صاف ہوگیا

لاہور: اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز ضرور یہ سوچ رہے ہوں گے کہ 13 جولائی کو لاہوریوں نے ہمیں ’’پرایا‘‘ کردیا یا پھر ہمارے اپنے شہباز نے ’’ہاتھ‘‘ کردیا۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری انتخابی مہم کے دوران یہ تو بہت واضح …

Read More »

آئی جی جیل خانہ جات و دیگر افسران کے تبادلے مذاق بن گئے

کراچی:  محکمہ جیل خانہ جات کے آئی جی سمیت دیگر افسران کے تبادلے و تقرریاں مذاق بن کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق افسران کا الیکشن سے تعلق نہ ہونے کے باوجود تبادلےسمجھ سے بالاتر ہیں، پیر کی شب آئی جی جیل خانہ جات نصرت حسین منگن ، ڈی آئی جی …

Read More »

انتخابات؛ پولیس و رینجرز کا مشترکہ سیکیورٹی پلان تشکیل

کراچی:  آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے کہا ہے کہ عام  انتخابات کے موقع پر سندھ پولیس نے سندھ رینجرز کے ساتھ مشترکہ سیکیورٹی پلان تشکیل دیا ہے۔ پولنگ کے روز دونوں فورسز کا کمیونی کیشن نیٹ ورک ایک ہی ہوگا اگر کہیں کوئی مسئلہ ہوگا تو دونوں وہاں جلد …

Read More »

آصف زرداری اور فریال تالپور کے نام ای سی ایل سے خارج

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے نام ای سی ایل سے نکال دیے اور اس حوالے …

Read More »

اسلام آباد میں بارش، الیکشن کمیشن بھی پانی پانی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کردیا ہے اور بارش کا پانی الیکشن کمیشن کی عمارت میں داخل ہوگیا ہے۔  وفاقی دارالحکومت میں بارش کا سلسلہ جاری ہے لیکن انتخابات کی تیاریوں میں مصروف الیکشن کمیشن آف پاکستان بارش سے بچنے کی تیاری کرنا بھول …

Read More »

زرداری اپنے والد کا بدلہ پیپلز پارٹی سے لے رہے ہیں، پگارا

عمر کوٹ:  گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سربراہ پیرپگارا نے انکشاف کیاہے کہ آصف علی زرداری نے غیرملکی قوتوں کو دوسری بار اقتدار دلانے کی صورت میں نیوکلیئربم ان کے حوالے کروانے کی پیشکش کی ہے جبکہ مخدوم امین فہیم پیپلزپارٹی سے الگ ہوناچاہتے تھے لیکن وقت نے …

Read More »

انتخابی سامان کی ترسیل شروع، بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

لاہور: 25 جولائی کے لئے انتخابی انتظامات حتمی مراحل میں پہنچ گئے ہیں اور انتخابی سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان کی آئندہ جمہوری حکومت کی قسمت کا فیصلہ 25 جولائی کو ہوگا، الیکشن کمیشن سے ریٹرنگ افسران کے پاس انتخابی سامان پہنچنا شروع ہو گیا ہے۔ انتخابی سامان میں …

Read More »

عمران خان کوغلط فہمی ہے کہ وہ سازش سے وزیراعظم بن جائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

لالہ موسیٰ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو غلط فہمی ہے کہ وہ سازش سے وزیراعظم بن جائیں گے۔ لالہ موسیٰ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گالم گلوچ اور الزامات کی سیاست سے شاید کچھ …

Read More »

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب مقدمات کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیر اعظم ناصر الملک کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں نواز شریف کے …

Read More »

سب سے زیادہ کمانے والے 100 انٹرٹینرز کی لسٹ جاری، امریکی باکسر سرفہرست

نیویارک: امریکا کے بزنس میگزین فوربز نے دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے 100 انٹرٹینرز کی فہرست جاری کردی جس میں امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر  34 ارب روپے سے زائد کما کر سب سے زیادہ کمانے والے انٹرٹینر بن گئے۔ امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر نے سال 18-2017 …

Read More »