Tag Archives: DAWLANCE

آگ سے کھیلنے والی انوکھی قوم

(پی پی این) سال میں ایک مرتبہ گواٹیمالا کے قصبے سان کروسٹوبال ویراپاز کے لوگ ایک دوسرے پر آگ کے گولے برساتے ہیں۔ لیکن یہ لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ دراصل یہ ایک قدیم اور عجیب و غریب مذہبی تہوار کا حصہ ہے۔

Read More »

طالبان سے مذاکرات، افغان حکام کا اعلیٰ سطح وفد ابوظہبی پہنچ گیا

ابوظہبی(پی پی این) افغانستان میں جنگ کے خاتمے اور قیامِ امن کے لیے افغان حکومتی وفد متحدہ عرب امارات پہنچ گیا جہاں وہ طالبان رہنماؤں سے مذاکرات کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق طالبان سے مذاکرات کے لیے امریکی وفد بھی ابوظہبی میں موجود ہے، پاکستان نے اس مذاکرات میں مرکزی …

Read More »

یمن میں حوثی باغیوں اور سرکاری فورسز کے درمیان جھڑپیں ختم

صنع(پی پپی این) یمن میں جنگ بندی ہوگئی، حوثی باغیوں اور عرب عسکری اتحاد کی حمایت یافتہ سرکاری فوج کے درمیان جھڑپیں ختم ہوگئیں۔ تفصلات کے مطابق گذشتہ کئی مہینوں سے جاری یمنی شہر الحدیدہ میں جنگ روک دی گئی، دونوں فریقن نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کا …

Read More »

پی ایس ایل چھٹی ٹیم کی قیمت علی ترین کی پہنچ سے باہر

لاہور(پی پی این) پی ایس ایل چھٹی ٹیم کی قیمت علی ترین کی پہنچ سے باہر ہونے لگی۔ گزشتہ ایونٹ کا حصہ بننے والی نئی ٹیم کے مالکان کی ہمت ایک سال بعد ہی جواب دے گئی تھی اور واجبات کی عدم ادائیگی پر معاہدہ ختم ہوگیا،  نئے مالک کی تلاش …

Read More »

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کے ڈیتھ وارنٹ پر ربڑ اسٹیمپ لگانے کی تیاری

لاہور(پی پی این) ڈپارٹمنٹل کرکٹ کے ڈیتھ وارنٹ پرربڑاسٹیمپ لگانے کی تیاری کر لی گئی جب کہ گورننگ بورڈ کے ارکان آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ وزیر اعظم اور پی سی بی کے چیف پیٹرن عمران خان ڈپارٹمنٹل کرکٹ کے سخت ناقد رہے ہیں، ملکی سطح کے مقابلوں میں شرکت …

Read More »

ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے پاکستان میں کرکٹ بحال کرنے کی ٹھان لی

لاہور(پی پی این) پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال کرنے کی ٹھان لی۔ پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے سلیم خالق کوخصوصی انٹرویو میں کہاکہ میں دیگر ممالک کے کرکٹ …

Read More »

وسیم اکرم نے سرفراز سے کپتانی واپس لینے کی مخالفت کردی

ملتان(پی پی این) سابق اسٹار آل راؤنڈر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ سرفراز بہت اچھی کپتانی کررہا ہے اور اس کے علاوہ ایسا کوئی کھلاڑی نہیں جو کپتان بنے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ نوجوانوں کو کرکٹ کی طرف لانے کے لیے ایونٹ …

Read More »

وقاص علی عرف کاشی کھوکھو کی شادی کی تقریب،رشتہ داروں اوردوست احباب کی شرکت

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این)  وقاص علی عرف کاشی کھوکھو آف پاھڑیانوالی کی شادی کی تقریب ہوئی،جس میں عزیزرشتہ داروں اوردوست احباب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ اوران پرلاکھوں روپے کی بیلیں دی گئیں،دوست ڈھول کی تھاپ پررقص کرتے رہے۔ شادی کی تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات،معززین علاقہ نے کثیرتعدادمیں …

Read More »

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

(پی پی این) بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے چیرٹ دیسائی سے شادی کی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ گزشتہ کافی دنوں سے یہ چہ مگوئیاں جاری تھیں کہ پریانکا چوپڑا اور نِک جونس کی شادی کے بعد اب پرینیتی چوپڑا بہت جلد …

Read More »

کترینہ کیف کا شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

ممبئی(پی پی این) بالی ووڈ میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا کی شادی کے بعد معروف اداکارہ کترینہ کیف کا بھی بالآخر شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے فلم زیرو کی تشہیر کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے …

Read More »