Tag Archives: DAWLANCE

پی ایس ایف کے صدر عمار گجر کے زیر اہتمام سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  پی ایس ایف کے صدر عمار گجر کے زیر اہتمام سانحہ اے پی ایس سولہ دسمبر کے حوالے سے پریس کلب منڈی بہاوالدین کے سامنے پروگرام منعقد کیااور شہیدوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پرپیپلزپارٹی کے امیدوارقومی اسمبلی آصفبشیربھاگٹ ایڈووکیٹ ،راجہ ذوالفقارعلی …

Read More »

آٹو باڈی پارٹس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین کے سالانہ کنونشن کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد

منڈی بہاوالدین(پی پی این) آٹو باڈی پارٹس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین کے سالانہ کنونشن کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی۔ اس موقع پرمہمان خصوصی ممبرقومی اسمبلی حاجی امتیازاحمد، ایم پی اے وسابق صوبائی وزیرمحترمہ حمیدہ وحیدالدین تھیں۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ممبرقومی اسمبلی حاجی امیتازاحمدچوہدری کاکہناتھاکہ حکومت تاجروں …

Read More »

نصراللہ ضیافت وڑائچ کی دعوت ولیمہ اور ہمشیرہ کی رخصتی میں سابق ایم پی اے آصف بشیر بھاگٹ کی شرکت

منڈی بہاوالدین(پی پی این) شہیدانوالی کی معروف سیاسی سماجی شخصیت نصراللہ ضیافت وڑائچ کی دعوت ولیمہ اور ہمشیرہ کی رخصتی میں سابق ایم پی اے آصف بشیر بھاگٹ سمیت کئی دیگر کئی شعبوں سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔ ان کے علاوہ معروف سیاسی سماجی شخصیات،معززین علاقہ ،وکلا،صحافیوں،علماءاکرام نے …

Read More »

ضلع کونسل کے انتخابات کیلئے پانچ آزادچیئرمینوں نے اتحاد قائم کرلیا

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ضلع کونسل کے انتخابات کیلئے پانچ آزادچیئرمینوں نے اتحاد قائم کرلیا،اتحاد کاحصہ بننے والوں میں ناصرعباس تارڑ،ارشدللہ،اکرام اللہ رانجھا،احسن دھوتھڑ،ارشدرانجھاشامل ہیں ناصرعباس تارڑ کے مطابق مزیدپانچ چیئرمین یونین کونسل اس اتحاد کاحصہ بن جائیں گے۔ اس اتحادپرتبصرہ کرتے ہوئے چیئرمین ناصرعباس تارڑکاکہناتھاکہ بظاہریہ گروپ بڑامحسوس نہیں …

Read More »

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہیدوں کی یاد میں دعائیہ تقریب

منڈی بہاوالدین(پی پی این) پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہیدوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پریس کلب کے باہر شمعیں روشن کرکے شہید بچوں اور اساتذہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر پی ایس ایف …

Read More »

اے پی ایس کے شہیدوں کی یاد میں دعائیہ تقریب،بچوں کا شمع روشن کرکے شہیدوں کے لیے خصوصی دعا

منڈی بہاوالدین(پی  پی این)  اے پی ایس کے شہیدوں کی یاد میں دعائیہ تقریب گورنمنٹ مسلم ہائی اسکول میں ہوئی جہاں بچوں نے شمع روشن کرکے شہیدوں کے لیے خصوصی دعا کی۔ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی یاد میں تقریب  میں بچوں نے شمع روشن کرکے شہیدوں کو …

Read More »

تھانہ میانی کی حدود مڈھ چوک میں ڈکیتی کی واردات,مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق

ملکوال(پی پی این) تھانہ میانی کی حدود مڈھ چوک میں ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر بیکری کا مالک فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔  ملکوال کے قریب تھانہ میانی کی حدود میں مڈھ چوک پر بیکری کی دوکان پر ڈکیتی کی غرض سے مسلح اسلحہ ڈاکو داخل ہوئے …

Read More »

صوفی سٹی روڈ پرسرشام دو مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر رکشہ سوارخواتین سے پرس چھین لیا

منڈی بہاوالدین(پی پی این) صوفی سٹی روڈ پرسرشام دو مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر رکشہ سوارخواتین سے پرس چھین لیا مزاحمت پر تشددکانشانہ بنایا. منڈی بہاءالدین میں صوفی سٹی روڈ پرریلوے سگنل کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر رکشہ میں سوار خواتین سے پرس، …

Read More »

حامد مختار گوندل مرحوم کی ختم دسواں بروز منگل مورخہ 18 دسمبر کو انکی رہائش گاہ بارموسی پر ادا کی گی

منڈی بہاوالدین(پی پی این) سابق آر پی او راولپنڈی (ریٹا ئرڈ) حامد مختار گوندل مرحوم کی ختم دسواں بروز منگل مورخہ 18 دسمبر کو انکی رہائش گاہ بارموسی پر ادا کی گی۔ اس موقع پرمرحوم سابق آر پی او راولپنڈی ڈی آئی جی (ریٹا ئرڈ) حامد مختار گوندل کے ایصال …

Read More »

کروڑ پتی میک اپ آرٹسٹ ہدیٰ قطان کون ہیں؟

(پی پی این) زندگی میں کتنی بار ایسا ہوا ہے کہ آپ نے اپنی ملازمت کو اس کام کے لیے ترک کرنے کے بارے میں سوچا جو آپ کو پسند ہے؟ ہدیٰ قطان نے ایسا ہی ایک فیصلہ دس سال قبل کیا اور پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ ہدیٰ …

Read More »