Tag Archives: DAWLANCE

جھولانہ کے قریب وین اورگنا ٹریکٹرٹرالی میں ٹکرسے ڈرائیورشدیدزخمی

منڈی بہاوالدین (پی پی این) جھولانہ کے قریب وین اورگناٹریکٹرٹرالی میں ٹکرسے ڈرائیورشدیدزخمی ہوگیا۔ مونگ کا رہائشی فدا مقصود جو کہ سیالکوٹ سے سواری اتارکراپنی وین نمبری ایل ای یا 1183پرواپس آ رہا تھا۔ جب وہ جھولانہ کے قریب پہنچاتوآگے جانے والی گناسے لدی ہوئی ٹرالی سے ٹکرا گیا۔جس کے …

Read More »

چوہدری مشاہدرضاکا حلقہ میں اپنے ووٹرزسے ان کے قریبی عزیزرشتہ داروں کی نگہانی وفات پراظہار تعزیت

منڈی بہاوالدین(پی پی این) امیداورقومی اسمبلی چوہدری مشاہدرضا نے حلقہ میں اپنے ووٹرزسے ان کے قریبی عزیزرشتہ داروں کی نگہانی وفات پراظہار تعزیت کیا۔ وہ محلہ گوڑھامیں حاجی شہبازکھوکھرکے خالہ زادبھائی،سراج دین قریشی عرف پومی کی والدہ کی وفات ،ملک سلیمان کی بیٹی کی وفات پران کے گھروں میں گئے …

Read More »

این جی او بیداری سیالکوٹ کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں ماہانہ میٹنگ، مقامی این جی اوز کے نمائندوں کی شرکت

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  این جی او بیداری سیالکوٹ کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں ماہانہ میٹنگ ہوئی جس میں مقامی این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرمرداورخواتین کے درمیان موجودتفریق کوختم کرنے پرزوردیاگیاکہ معاشرے میں جب تک خواتین کوانکے جائزحقوق نہیں ملیں گے اوروہ مردوں کے …

Read More »

حاجی امتیاز احمد چوہدری کی وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات،مختلف ملکی وسیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کی وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات اس دوران مختلف ملکی وسیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسدعمرکاکہناتھاکہ پاکستان تحریک انصاف ملک میں غریب عوام کامعیارزندگی بہتربنانے کے منصوبوں پرتیزی کے ساتھ کام کررہی ہے۔جلدہی …

Read More »

چینی یونیورسٹی کی عامر خان کی طالبعلموں سے ملاقات منسوخ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

گوانگ زو (پی پی این) چین کی ایک یونیورسٹی میں بالی ووڈ اداکار عامر خان کی آمد کا سن کر ہزاروں طلبا پہنچ گئے جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پروگرام منسوخ کردیا۔ فلم ٹھگز آف ہندوستان کی بھارت میں ناکامی کے بعد عامر خان ان دنوں فلم کی تشہیر کیلئے چین …

Read More »

پاکستان میں می ٹو مہم کیوں ناکام ہوئی؟بین الاقوامی نشریاتی ادارے نے پاکستانی معاشرے کو آئینہ دکھا دی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں می ٹو تحریک شروع بھی ہوئی اور ختم بھی ہوگئی۔ اس سال کئی نامور خواتین نے عوامی سطح پر ہراسگی کی شکایت کی۔ تاہم می ٹو کا پاکستان میں وہ رد عمل سامنے نہیں آیا، جو ہالی ووڈ یا بالی ووڈ میں نظر آیا۔آخر پاکستان میں می …

Read More »

یہ ملک ہمارا ہے اور کسی میں ہمیں نکالنے کی ہمت نہیں،نصیر الدین شاہ

(پی پی این) بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے رواں ہفتے ایک متنازع بیان دے کر جیسے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ دے ڈالا۔ ویسے ان کے اس بیان کو متنازع کہنا غلط ہو گا کیونکہ انھوں نے انڈیا کے موجودہ حالات میں اپنے کچھ خدشات کا اظہار کیا …

Read More »

ٹی ایم اے ہال میں ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنرکی کھلی کچہری ،عوامی مسائل سننے اوران پرموقع پراحکامات جاری

ملکوال(پی پی این) ٹی ایم اے ہال میں ڈی پی اواورڈپٹی کمشنرکی کھلی کچہری ،عوامی مسائل سننے اوران پرموقع پراحکامات جاری کئے۔  بلدیہ ہال ملکوال میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر سیال اور ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کھلی کچہری لگا کر عوامی مسائل سنے۔ کھلی کچہری میں تحصیل بھر …

Read More »

منڈی بہاوالدین میں چوھدری رضی اللہ میکن کی صاحبزادی اور چوہدری سمیع اللہ میکن کی بھتیجی کی ختم قل اداکردی گئی

منڈی بہاوالدین (پی پی این)  پاہڑیانوالی کی معروف سماجی و سیاسی کارکن اور ہر دلعزیز شخصیت کے حامل چوھدری رضی اللہ میکن کی صاحبزادی اور چوہدری سمیع اللہ میکن کی بھتیجی کی ختم قل اداکردی گئی ہے۔ مرحومہ کی ختم قل میں ایم پی اے طارق تارڑ،سابق ایم پی اے …

Read More »

ڈسڑکٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے میدان سج گیا

منڈی بہاوالدین (پی پی این) ڈسڑکٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے میدان سج گیا،یہ بات چوہدری منورگوندل ایڈووکیٹ نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہاکہ بارکے الیکشن کیلئے انکے گروپ کی جانب سے سنیئرایڈووکیٹ چوہدریمحمودپرویزرانجھاکوصدراورشہبازگوندل کوسیکرٹری بار کے الیکشن کیلئے نامزدکیاگیاہے۔ انہیں بھاری اکثیریت سے کامیاب …

Read More »