Tag Archives: DAWLANCE

ہالی ووڈ اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار

لاس اینجلس (پی پی این) ہالی وڈ کی معصوم شکل اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار ہیں اور اب انہوں نے اس سے چھٹکارے کیلئے وزن کم کرنا شروع کیا۔ جس کے بعد تین ماہ میں ان کا 25 پونڈ وزن کم ہو گیا ہے۔ڈریو …

Read More »

فلم ہوم الون کا وہ راز جس کا علم 28 سال بعد ہوا

نیویارک (پی پی این) اگر ہولی وڈ فلموں کی بات کی جائے تو پاکستان میں بہت کم فلمیں ایسی ہوں گی جو لوگوں کو طویل عرصے تک یاد رہ جائے۔ مگر ایک فلم ایسی ہے جو اب بھی لوگوں کے ذہنوں میں زندہ ہے جس کی وجہ نوے کی دہائی …

Read More »

اداکارقادرخان شدید بیماری کے باعث وینٹی لیٹر پرمنتقل

ممبئی(پی پی این) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان ان دنوں شدید بیمار ہیں اور سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار قادر خان گزشتہ کئی برس سے بیمارہیں.تاہم ان دنوں ان کی حالت بہت زیادہ بگڑ …

Read More »

ڈسٹرکٹ کونسل سیموئیل سائم کی رھائش گاہ پر سینئر کالم نگار عزت رسول اور دیگرنے کرسمس اور بابائے قوم کی سالگرہ کا کیک کا

منڈی بہاوالدین(پی پی این) سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سیموئیل سائم کی رھائش گاہ پر سینئر کالم نگار عزت رسول، کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ فٹبال عرفان بابر چوہدری، مائیکل سائم اور دیگرنے کرسمس اور بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پرملک کی سلامتی ترقی خوشحالی کیلئے …

Read More »

چوہدری ناصراقبال بوسال نے نواحی گاوں ریڑکا بالا میں دو فریقین کے درمیان مقدمہ قتل کی صلح کروا دی

منڈی بہاوالدین (پی پی این) ممبرقومی اسمبلی چوہدری ناصراقبال بوسال نے نواحی گاوں ریڑکا بالا میں دو فریقین کے درمیان مقدمہ قتل کی صلح کروا دی۔ ممبرقومی اسمبلی چوہدری ناصراقبال بوسال کاکہناتھاکہ اللہ تعالیٰ اوراسکے حبیب ﷺ کی خوشنودی کیلئے دوبرادریوں میں دشمنی کی صلح کروادی۔ ہمیں چاہیے کہ ہم …

Read More »

چوہدری محمد اسلم برورا آف انگلینڈ کی صاحبزادی کی رسم منگنی کی تقریب مقامی میرج ھال میں منعقد

منڈی بہاوالدین(پی پی این) چوہدری محمد اسلم برورا آف انگلینڈ کی صاحبزادی کی رسم منگنی کی تقریب مقامی میرج ھال میں منعقد ہوئی۔ جس میں پراپرٹی ایسوسی ایشن کے ضلعی راہنماوایگزیکٹوممبرچیمبرآف کامرس حنیف شاہدگجر، کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے شرکت کی اورچوہدری محمد اسلم برورا کوانکی …

Read More »

چوہدری کنول گوندل کی جانب سے چوہدری یاسر لنگاہ کے اعزاز میں پرتکلف فِش پارٹی کااہتمام

منڈی بہاوالدین(پی پی این) جرمنی میں مقیم ممتاز بزنس مین چوہدری کنول گوندل کی جانب سے چوہدری یاسر لنگاہ کے اعزاز میں پرتکلف فِش پارٹی کااہتمام کیاگیا۔ جس میں احسن عامر گوندل، راجہ جاوید سرور اور سید حسنات شاہ سمیت دیگراحباب نے شرکت کی۔ اس موق پر مہمانوں کی دریاکی …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ(ن) چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ نے الکریم ہاوس میں پارٹی کارکنوں اور دوست احباب سے خصوصی ملاقات کی

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  امیدوارقومی اسمبلی ومرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ نے الکریم ہاوس میں پارٹی کارکنوں اور دوست احباب سے خصوصی ملاقات کی۔ چوہدری مشاہدرضا آف چیلیانوالہ کاکہناتھاکہ میاں نوازشریف کوانتقامی سیاست کانشانہ بناکرچوتھی مرتبہ جیل بھیجوایاگیاہے۔ حکومت خوف زدہ ہے کہ اگرنوازشریف جیل میں …

Read More »

ناصرمحمودکے صاحبزادے ذیشان ناصرمحمودکی تقریب منگنی انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد

منڈی بہاوالدین (پی پی این) معروف شخصیت آف پھالیہ ناصرمحمودکے صاحبزادے ذیشان ناصرمحمودکی تقریب منگنی انتہائی سادگی کے ساتھ منعقدہوئی۔ جس میں سنیئرصحافی میاں محمدشریف زاہد،سمیت کونسلز،ممبران یونین کونسل،سیاسی سماجی شخصیات ،معززین علاقہ،دوست احباب نے شرکت کی اورناصرمحمودکوبیٹے کی منگنی پر مبارک باد دی اورخیروبرکت کی دعاکی گئی۔

Read More »

بولٹ نے خطرناک اسپیل سے ریکارڈ بک میں نام درج کرالیا

کرائسٹ چرچ(پی پی این) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے خطرناک اسپیل سے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا دیا۔ انھوں نے لگاتار 5 وکٹیں بغیر کوئی رن دیے اپنے نام کیں، مجموعی طور پر کیریئر بیسٹ 30 رنز کے عوض 6 وکٹوں کی پرفارمنس دکھائی۔ دلچسپ بات …

Read More »