Tag Archives: DAWLANCE

منڈی بہاوالدین میں مقامی امیر زادے کی رسم نکاح

منڈی بہاوالدین(پی پی این) مقامی امیر زادے کی وارڈنمبر پانچ میں نکاح کی رسم ادا کی گئی اس موقع پر مہمانوں کیلئے لاتعداد کھانوں کے کھابے رکھے گئے۔ وہاں اس تقریب نے اپنا ہی رنگ جما دیا اور دیکھنے والوں کو نہ صرف حیران کر دیا جب ایک گھنٹے تک …

Read More »

ٹرمپ اور عمران خان کی ملاقات نئے پاکستانی سفیر کی ترجیحات میں شامل

واشنگٹن(پی پی این) پاکستان اور امریکا کے قریبی تعلقات کو نئی جہت بخشنے کے لیے امریکا کے لیے پاکستان کے نئے سفیر واشنگٹن پہنچ چکے ہیں۔ جن کےاولین مقاصد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات کے مواقع تلاش کرنا ہے۔ ڈاکٹر اسد مجید …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش نیب کے سپرد، ازسرِ نو تفتیش کا حکم

اسلام آباد (پی پی این) سپریم کورٹ نے نیب کو جعلی اکاؤنٹس کیس کی ازسرنو تفتیش کا حکم دے دیا سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بینچ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے …

Read More »

پی پی رہنماؤں نے قیادت کے نام ای سی ایل میں ڈالنا حکومتی بدنیتی قرار دیدیا

کراچی (پی پی این) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو سمیت دیگر قیادت کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کو حکومت کی بدنیتی قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم نے کوئی استثنیٰ نہیں مانگا، پیپلزپارٹی …

Read More »

دپیکا فلم میں رنویر کی بیوی کا کردار ادا کرنے کیلیے تیار

(پی پی  این) رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون شادی کے بعد فلم میں بھی میاں بیوی کا کردار ادا کریں گے۔ پچھلا سال رنویر سنگھ کے لیے ہر لحاظ سے کامیاب ترین ثابت ہوا جس میں نہ صرف وہ بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون سے شادی …

Read More »

شاہد کپور نے پریانکا کے شوہر نک جونس کو کیا مشورہ دیا؟

(پی پی  این) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے حال ہی میں پریانکا چوپڑہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے امریکی گلوگار نک جونس کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کبھی پیچھے نہ ہٹیں، کیونکہ ایک خالص دیسی لڑکی ان کے ساتھ ہے۔ شاہد کپور نے حال ہی میں …

Read More »

مہمند ڈیم کا سنگِ بنیاد:چیف جسٹس وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر برہم

اسلام آباد (پی پی این) چیف جسٹس پاکستان نے حکومت کی جانب سے مہمند ڈیم کے سنگِ بنیاد کی تاریخ تبدیل کرنے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نےاپنا شیڈول دیکھا اور تاریخ بدل دی، یہ نہ دیکھا ہم نے بھی کام …

Read More »

جوہانسبرگ میں عمدہ کھیل پیش کریں گے ، سرفرازاحمد

کیپ ٹاﺅن(پی پی  این) کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بولنگ بڑا فرق ثابت ہوئی۔ قومی کپتان سرفراز احمد نے کیپ ٹاؤن میں ناکامی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بولنگ بڑا فرق ثابت ہوئی۔ ہمارے بولرز اس معیار کی …

Read More »

تگنی کا ناچ نچانے والے کرس گیل ایک کاغذ کے ٹکڑے سے آؤٹ

ڈھاکا(پی پی این) دنیا کے بڑے بڑے بولرز کو تگنی کا ناچ نچانے والے کرس گیل کو ایک کاغذ کے ٹکڑے نے آؤٹ کردیا۔ بنگلا دیش میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں اسٹار بلے باز کرس گیل تین روز گزرنے کے باوجود ابھی تک میچ نہیں کھیل پائے۔ بنگلا دیش …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس:کمرہ عدالت میں شدید بدنظمی،ینجرز تعینات کرنے کی درخواست

کراچی (پی پی این) جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پراسیکیوٹر نے عدالت کے باہر رینجرز تعینات کرنے کی درخواست کردی۔ کراچی کی بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کی سماعت کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری اور …

Read More »