Tag Archives: DAWLANCE

منڈ ی بہاؤالدین میں مرغبانی کے خوائش مند خواتین و حضرات میں مرغے مرغیوں کے 200یونٹ تقسیم

منڈ ی بہاؤالدین(پی پی این)وزیر اعلیٰ پنجاب اور سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کی ہدایت پر محکمہ لائیو سٹاک منڈی بہاؤالدین نے یہی مرغبانی کے خوائش مند خواتین و حضرات میں مرغے مرغیوں کے 200یونٹ تقسیم کئے ۔ ایڈیشنل ڈائیریکٹر لائیو سٹاک ممتاز بیگ کی زیر نگرانی ڈی ڈی او لائیو …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:عمران خان اور اسکی کابینہ کو حکومتی معاملات کا تجربہ ہی نہیں، ممتاز احمد تارڑ

منڈی بہاؤالدین(موسیٰ نقی نمائندہ پی پی این)رہنما ء مسلم لیگ ن و سابق وزیر ممتاز احمد تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور اسکی کابینہ کو حکومتی معاملات کا تجربہ ہی نہیں ہے جس سے ملک کا نقصان پہنچ رہا ہے ۔ رہنما ء مسلم لیگ …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:بیرون ملک اوورسیز پاکستانیز ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں،بلال فیروز جوئیہ

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بلال فیروز جوئیہ نے کہا کہ بیرون ملک اوورسیز پاکستانیز ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔پاکستان میں ان کے مفادات کا تحفظ اور مسائل کا حل ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی آفس میں اوورسیز کمیٹی کے اجلاس کی …

Read More »

طالبان اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ۔

دوحہ: افغان طالبان اور امریکا کے درمیان گزشتہ 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں 18 ماہ کے اندر افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء پر اتفاق کر …

Read More »

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 34 افراد ہلاک اور 300 سے زائد لاپتہ۔

ساؤ پولو: برازيل ميں ڈيم ٹوٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی ہے جب کہ اب بھی 300 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ جمعہ کے روز برازیل کی ریاست میناس گیریاس میں بیلو ہوریزونٹے نامی شہر کے پاس ڈیم منہدم ہوگیا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا عشق،وجہ سامنے آگئی،شاہ محمود قریشی نے انکشاف کر دیا

ٹنڈوالہ یار(عبدالرشید عباسی نمائندہ پی پی این) کسی کے تصور میں نہیں تھا کہ پنجاب میں تبدیلی آئے گی سندھ میں پانی تعلیم کا مسئلا ہے کہا جاتا ہے کہ ہم سندھ کی حقوق پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے کس نے کہا ہے کہ سندھ کی حقوق پر ڈاکے …

Read More »

ڈیرہ غازیخان:سجاد لغاری کا قتل،پولیس نے قاتلوں کے ساتھ کیا کیا؟

ڈیرہ غازیخان(عرفان حسین بزدار نمائندہ پی پی این)قصبہ لاڈن علاقہ تھانہ کوٹ مبارک میں سجاد لغاری کو قتل کرنے والے ملزمان 72 گھنٹوں میں گرفتار۔  تفصیلات کے مطابق قصبہ لاڈن علاقہ تھانہ کوٹ مبارک میں افضل رند، آفاق اور عمران نے سجاد ولد حیات قوم لغاری کو سابقہ رنجش کی …

Read More »

خانیوال:سول کورٹ میں سائلین کے لئے سہولت سنٹر کا قائم

خانیوال (مظہر حسین نمائندہ پی پی این) سول کورٹ میں سائلین کے لئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک آصف مجید اعوان نے سہولت سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ سہولت سنٹر میں مقدمات اور پیشی کی معلومات ایم ایل سی کی کاپی جیل سے تصدیق شدہ وکالت نامہ ایف آئی ار …

Read More »

لودھراں:ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کی کاوشیں رنگ لے آئیں

لودھراں(عبدالقیوم رحمانی نمائندہ پی پی این)لودھراں میں شہریوں کا احتجاج،ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کی کاوشیں رنگ لے آئیں،لودھراں تا خانیوال روڈ پر چوکوں کے قریب یو ٹرن،فلائی اوور اور انڈر پاس بنانے کا جائزہ لینے کے لیے ٹیمیں دنیاپور پہنچ گئیں۔ ٹیموں نے یوٹرن،فلائی اوور اور انڈر پاس بنانے …

Read More »

منڈی بہاؤالدین ٹی ایم اے بری طرح ناکام،محلہ شفقت آباد میں گندگی کے ڈھیر

منڈی بہاؤالدین(ذیشان اسماعیل نمائندہ پی پی این)محلہ شفقت آباد میں گندگی کے ڈھیر، محلہ شفقت آباد ریلوے پھاٹک کے ساتھ مسجد گلزار مدینہ کے سامنے گندگی کے ڈھیرلوگوں کو مشکلات کاسامنا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں محلوں کا کوڑا کرکٹ خاکروب یہاں مسجد کے سامنے160 پھینک جاتے ہیں،اور ساتھ ہی جنازہ …

Read More »