Tag Archives: DAWLANCE

خانیوال:ضلع بھر میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا

خانیوال (پی پی این) حکومت پنجاب کے کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات ملتان رینج کے زیر اہتمام ضلع بھر میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے اپنے دفتر کے سبزہ زار …

Read More »

آر پی او ملتان کا لودہراں میں کمیونٹی پولیسنگ کنونشن سے خطاب

لودہراں (پی پی این) آر پی او ملتان کا لودہراں میں کمیونٹی پولیسنگ کنونشن سے خطاب، کنونشن میں ڈپٹی کمشنر، ممبر قومی اسمبلی سمیت ضلع بھر کے نمبرداران، زمینداروں اور ضلعی پولیس کے تمام افسران نے شرکت کی۔ آر پی او ملتان وسیم احمد خان نے ضلع کونسل لودہراں کے …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ اپنے سیاسی حریف کے گھر تعزیت کرنے پہنچ گئے

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ اپنے سیاسی حریف کے گھر تعزیت کرنے پہنچ گئے۔  اس سے قبل بھی انھوں نے آصف بھاگٹ کے ماموں کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی تھی۔ سیاسی رواداری اور بردباری کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے پاکستان مسلم …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:امجد اقبال گوندل تاجیکا کی طرف سے ناصر عباس تارڑ اور ارشد للہ کے اعزاز میں ظہرانہ

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)امجد اقبال گوندل تاجیکا کی طرف سے دوست احباب کیلئے ہائی ٹی کا اہتمام کیا گیا۔ ہائی ٹی میں چیئرمین یوسی 80چک رائب ناصر عباس تارڑ ،چیئرمین یوسی واسو ارشد للہ ،چوہدری نثار مانگٹ ،احسان ہنجرا ونیکے تارڑ،محمد نعیم قریشی ،محمد ابراہیم خان ،فیصل شیر نے شرکت …

Read More »

پی ایس ایل سیزن فورکے لئےکراچی میں سیکیورٹی حکمتِ عملی تیار

کراچی: پی ایس ایل سیزن فور کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سیکیورٹی کے حوالے سے حکمتِ عملی تیار کرلی گئی ہے، رات کی تاریکی میں بھی ریکارڈنگ کرنے والے کیمرے نصب کیےجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کے لیے کراچی میں تیاریاں عروج پر ہیں …

Read More »

منڈی بہاؤالدین: ناصر عباس تارڑ اور راجہ محسن کی چیئرمین یو سی واسو ارشد للہ سے خصوصی ملاقات

منڈی بہاؤالدین( پی پی این )چیئرمین یوسی 80چک رائب ناصر عباس تارڑ اور چیئرمین یوسی ہرن پور ضلع جہلم راجہ محسن کی یو سی واسو کادورہ ۔چیئر مین یو سی واسو ارشد للہ کی جانب سے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال۔ ناصر عباس تارڑ نے یوسی واسو آفس کی کارکردگی …

Read More »

عمران خان آج’آئی ایم ایف چیف کرسٹینا‘سے ملاقات کریں گے

دبئی: وزیراعظم عمران خان آج متحدہ عرب امارات کے دورے میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی چیف کرسٹینا لگارڈ سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ ٔ یو اے ای کے موقع پر یہ اہم ملاقات ہوگی۔ گزشتہ روز فواد چوہدری نے ایک انٹرویو …

Read More »

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 90 افراد ہلاک۔

نئی دہلی: بھارت کی دو ریاستوں میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی اور اب بھی کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیشن اور اترکھنڈ میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کے واقعات پیش آئے، جہاں زہریلی شراب پینے …

Read More »

ماہانہ زیادہ آمدن والے فٹبالرز میں لیونل میسی کا پہلا نمبر۔

لندن: ورلڈ کلاس فٹبالرز کی سب سے زیادہ ماہانہ آمدنی کا میچ بھی سپر سٹار لیونل میسی جیت گئے، ان کے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو دوسرے نمبر کے کھلاڑی بن گئے۔ انگلش میڈیا کے مطابق ماہانہ زیادہ آمدن والے فٹبالرز میں بھی لیونل میسی نمبر لے گئے، اسپینش کلب بارسلونا …

Read More »

انجیلا مرکل نے ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا۔

برلن : جرمن چانسلر انجیلا مرکل ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتےہوئے کہا کہ ’داعش سے شام و عراق کا بڑا رقبہ آزاد ہوچکا ہے لیکن وہ ختم نہیں ہوئے ہیں‘۔ تفصیلات کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دارالحکومت برلن میں ملکی خفیہ ادارے کے مرکزی دفتر کے افتتاح …

Read More »