Tag Archives: April

حافظ آباد:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر نواحی قصبہ کالیکی منڈی میں مرغیاں تقسیم

حافظ آباد (شید ظہیر عباس شاہ نمائندہ پی پی این) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر نواحی قصبہ کالیکی منڈی میں مرغیاں تقسیم ۔ نواحی قصبہ کالیکی منڈی میں دیہی مردو خواتین میں1200روپے فی پولٹری یونٹ 200مرغیوں کے یونٹس تقسیم۔ ایک یونٹ پانچ مرغیوں اور ایک مرغ پر مشتمل …

Read More »

راولپنڈی:سٹپس نجی سکول سسٹم راولپنڈی کینٹ میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد

راولپنڈی (عامر عباسی نمائندہ پی پی این)سٹپس نجی سکول سسٹم راولپنڈی کینٹ میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ملک لیاقت حسین چئیرمین یونین کونسل تھے۔  سپورٹس گالا پروگرام میں طلباء و طالبات نے پی ٹی شو اور مارچ پاسٹ بھی کیا جبکہ کھیلوں میں …

Read More »

راولپنڈی:محکمہ زراعت پنجاب کے شعبہ مگس بانی راولپنڈی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ

راولپنڈی (عامر عباسی نمائندہ پی پی این) محکمہ زراعت پنجاب کے شعبہ مگس بانی راولپنڈی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی ورکشاپ کا مقصد مگس بانوں اور اس شعبے میں دلچسی رکھنے والے افراد کو جدید سائنسی بنیادوں پر تربیت فراہم کرنا تھا۔ اس تربیتی …

Read More »

پھالیہ:چک جانو کلاں میں چوری کی واردات، لاکھوں کا مال لے اڑے

پھالیہ (محمد گلزار طاہر نمائندہ پی پی این) نواحی علاقہ چک جانو کلاں میں چوری کی دلیرانہ واردات ۔۔ حاجی محمد امیر حسن وڑائچ آف چک جانو کلاں کے ڈیرہ واقع پنڈی کالو روڈ سے چور رات کی تاریکی میں 3عدد قیمتی بھینس لے اڑے۔چوری شدہ بھینسوں کی مالیت تقریباً …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:نواز شریف جمہوریت کی خاطر پابند سلاسل ہیں، مشاہد رضا

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ نے کہا کہ میاں نواز شریف جمہوریت کی خاطر پابند سلاسل ہیں۔ عوام کے دلوں میں صرف میاں نواز شریف ہی بستے ہیں جسے کوئی نہیں نکال سکتا، میڈیکل رپورٹس میں دل کے سائز کا بڑا …

Read More »

منڈی بہائوالدین:بوسال برادران ضلع کیلئے اللہ پاک کی طرف سے انعام ہیں،طاہر عزیز گجر

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)صدر ڈسٹرکٹ الیکٹرونکس ٹریڈرز ایسوسی ایشن چوہدری طاہر عزیز گجر نے کہا ہے بوسال برادران ضلع کیلئے اللہ پاک کی طرف سے انعام ہیں ۔ جو ضلع کے ہر شہری کا دکھ درد اپنا جانتے ہیں یہی وہ وجہ ہے کہ وہ عوام کے دلوں میں بستے …

Read More »

10 سال چیلنج ملالہ کیا کہتی ہیں؟

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے مقبول سوشل میڈیا ٹرینڈ ’10 سال چیلنج’ میں حصہ لیتے ہوئے ہوئے نہ صرف اپنی 10 سال کی آپ بیتی بیان کی بلکہ سب کو اہم پیغام بھی دیا۔ ملالہ یوسف زئی نے ایک ٹوئیٹ شیئر کرکے لکھا کہ ’جب میں نے …

Read More »

سزا معطلی اپیل نوازشریف کے وکلا نے ڈھائی ہزار دستاویزات عدالت میں جمع کرادیں

اسلام آباد سابق وزیرعظم نواز شریف کی جانب سے سزا معطلی کی اپیل میں ڈھائی ہزار اضافی صفحات پر مشتمل دستاویزات عدالت میں جمع کرادی گئیں۔ سابق وزیراعظم کے وکلا کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست کے ساتھ کچھ دستاویزات جمع کرانے کی استدعا کی گئی تھی جسے عدالت …

Read More »

اپوزیشن لیڈر ایوان میں نہیں آئے گا تو قائد ایوان بھی نہیں آئے گا (ن) لیگ

سلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق کی جانب سے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر منسوخ کیے جانے کے اشارے پر سخت رد عمل کا اظہار کیاہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف اور مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں …

Read More »

گڈو پاور ہاؤس کے 11 یونٹس ٹرپ سندھ و بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بجلی معطل

کشمور: گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے 11 یونٹس ٹرپ کر گئے جس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔  گڈو تھرمل ذرائع کے مطابق پاور ہاؤس کے 16 میں سے 5 یونٹس پہلے سے خراب ہیں اور مزید 11 یونٹس  ٹرپ کر جانے …

Read More »