Tag Archives: April

نواز شریف کو مسلسل انجائنا کی تکلیف ہے، سنجیدگی نہیں دکھائی جا رہی: احسن اقبال

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف مسلسل انجائنا کی تکلیف میں مبتلا ہیں، حکومت کی جانب سے ان کے علاج کے سلسلے میں سنجیدگی نہیں دکھائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو …

Read More »

پھر سے پنجاب پولیس کی وردی میں تبدیلی،کیا عثمان بزدار نے منظوری دے دی؟

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی پولیس کا یونی فارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے سینٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا اور حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، عثمان بزدار کا کہنا تھاک ہ نئے مالی سال کے آغاز …

Read More »

جنگ کی حمایت، پریانکا چوپڑا کواہم عہدے سے ہٹادیا گیا

نئی دہلی : بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو جنگ کو ہوا دینا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر پاکستانیوں نے نےاقوام متحدہ سے پرینکا چوپڑاکوگڈ ول ایمبیسڈر کے عہدے سے ہٹانے کامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امن کی سفیر ہوتے ہوئے جنگ کی حمایت کرنے والی بھارتی ادکاری پریانکا …

Read More »

فیاض الحسن چوہان کے بعد وزیراطلاعات کیلئے نیا نام سامنے آگیا

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) فیاض الحسن چوہان سے پنجاب کی وزارتِ اطلاعات واپس لیے جانے کے بعد قلم دان صمصام بخاری کو دیے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر سید صمصام شاہ بخاری کو نیا وزیرِ اطلاعات پنجاب بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا …

Read More »

فیاض الحسن چوہان نے ہندوبرادری کو ایسا کیا کہا کہ استعفیٰ دینے کی نوبت آگئی؟

لاہور (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر  اعلیٰ‌ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ طلب کرلیا. تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان کے ہندو برادری سے متعلق متنازع بیان کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے انھیں استعفیٰ دینے کی ہدایت کر دی۔ موصولہ اطلاعات کے …

Read More »

منڈی بہاؤالدین: ڈسڑکٹ آفیسر ویلفئیر کے زیر صدارت ماحولیاتی آلودگی اور صفائی مہم کے حوالے سے ضلع کی تمام NGOs کی میٹنگ

منڈی بہاؤالدین(موسیٰ نقی نمائندہ پی پی این)ماحولیاتی آلودگی اور منڈی بہاوالدین میں صفائی مہم کے حوالے سے ضلع کی تمام NGOs کی میٹنگ زیر صدارت ڈسڑکٹ آفیسر ویلفئیرعاطف علی وڑائچ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں ضلع منڈی بہاوالدین کی تمام این جی اویز کے اعلی عہداران نے شرکت کی اور NGOs …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:عبدالرؤف رانجھا کے والد محترم کی وفات پر ناصر عباس تارڑ کا اظہار افسوس

منڈی بہاؤالدین (پی پی این ) عبدالرؤف رانجھا کے والد محترم کی وفات پر چیئرمین یوسی80 چک ناصر عباس تارڑ کا اظہار افسوس ۔  عبدالرؤف رانجھا کے والدمحترم کی وفات پر چیئرمین یوسی80 چک ناصر عباس تارڑ،ضلعی وائس چیئرمین مرزا زبیر بیگ، طارق بھٹی اور معززین علاقہ نے عبدالرؤف رانجھا …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:اعظم گوندل کے صاحبزادے عبدالرحمن رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

منڈی بہاؤالدین(موسیٰ نقی نمائندہ پی پی این)اعظم گوندل کے صاحبزادے عبدالرحمن کی بارات میں علاقہ کی معزز شخصیات سمیت اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت۔ اعظم گوندل کے صاحبزادے عبدالرحمن کی بارات میں سی ای او پاکستا ن پبلک نیوز ناصر عباس تارڑ،چیئرمین یوسی واسو محمد ارشد للہ ،محمد نظیر گوندل ،محمد …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:اعظم گوندل کے صاحبزادے عبدالرحمن کی رسم حنا میں علاقہ کی معزز شخصیات سمیت اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت

منڈی بہاؤالدین (موسیٰ نقی نمائندہ پی پی این) اعظم گوندل کے صاحبزادے عبدالرحمن کی رسم حنا میں علاقہ کی معزز شخصیات سمیت اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت۔ اعظم گوندل کے صاحبزادے عبدالرحمن کی رسم حنا میں سی ای او پاکستا ن پبلک نیوز ناصر عباس تارڑ،محمد نظیر گوندل ،محمد ریاض گوندل،غلام …

Read More »