Tag Archives: امریکہ:نیپسے ہاسل کو ان کے اسٹور کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

امریکہ:نیپسے ہاسل کو ان کے اسٹور کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈ گریمی ایوارڈز کیلئے نامزد امریکی ریپر نیپسے ہاسل کو ان کے اسٹور کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ موت سے کچھ گھنٹے قبل کی گئی نیپسے نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ “مضبوط دشمن ہونا بھی ایک نعمت ہے”۔ خبر رساں ایجنسی …

Read More »