کرکٹ

کرکٹ ٹیم کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ جاری؛ شعیب اور حفیظ محروم، عامر کی تنزلی

کراچی: پاکستان کے سب سے سنیئر کرکٹرز شعیب ملک اور محمد حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ جاری نہیں کیا گیا ہے جس کے بعد دونوں کی کیرئیرز پر سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 20-2019 کے لیے 19 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا ہے جس میں کپتان …

Read More »

سیمی فائنل میں جانے کیلئے آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان معرکہ ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ میں میزبان انگلینڈ کی ٹیم اپنا اہم ترین گروپ میچ آج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی اور میچ کی فاتح ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی۔ ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلے کے لیے آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں کوالیفائی کرچکی ہے اور مزید …

Read More »

آج ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

مانچسٹر: آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا 34واں میچ آج ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائے گا۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی اور آج وہاں بارش کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔ ایونٹ …

Read More »

ورلڈکپ میں اب تک ناقابل شکست نیوزی لینڈ کو پاکستان کے شاہین نے ڈھیر کر دیا

برمنگھم: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں پاکستان نے اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 238 رنز کا ہدف بابر اعظم اور حارث سہیل کی شاندار بلے بازی کی بدولت …

Read More »

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ 5 رنز پر گر گئی

برمنگھم:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔  برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلا جارہا میچ ایک گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا تو مارٹن گپٹل اور کولن منرو نے اننگز کا آغاز کیا۔ میچ کے دوسرے اوور …

Read More »