انٹرنیشنل

ترجمان کشمیر لبریشن فرنٹ نے ملک یاسین کے حوالے سے تشویشناک خبر سنا دی

سری لنکا: (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ دلی کے ہسپتال میں ان کی وکیل سے ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان نے دنیا بھر میں رہنے والے کشمیریوں سے انکی صحت کے لیے …

Read More »

رہنما پیپلز پارٹی ناصر عباس تارڑ کی سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات میں ہونے والے 8 بم دھماکوں کی شدید مذمت

سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلز میں 8 بم دھماکوں کے نتیجے میں 290 افراد ہلاک اور 500 زخمی ہوگئے۔ چیئرمین پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ ناصر عباس تارڑ کی جانب سے اظہار یکجہتی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سری لنکا کے 4 ہوٹلوں اور …

Read More »

سر لنکا کے بعد امریکہ میں بھی قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات آگئیں

واشنگٹن (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں طوفانی بگولوں کی وجہ سے حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ۔جارجیا اور فلوریڈا میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد مکانات اور کاروباری مراکز کی بجلی معطل ہوگئی۔ٹیکساس اور مغربی لوزیانا مسلسل دوسرے ہفتے بھی آندھی، بگولوں اور انڈے کے برابر …

Read More »

دو اہم ترین یورپی ممالک ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے ۔۔ مگر وجہ کیا بنی ؟

ایتھنز(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کی پارلیمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ نازی جرمنی کی جانب سے دوسری عالمی جنگ کے دوران کیے جانے والے خوفناک جنگی جرائم اور یونان کو پہنچنے والے بے پناہ مالی نقصانات کے ازالے کے لیے جرمنی سے 290ارب یورو بطور ہرجانہ طلب کیا …

Read More »

بھارتی فنکاروں نے مودی کے خلاف اپنی جماعت کھڑی کر دی۔اس جماعت میں کون کون شامل۔

نئی دہلی: بھارتی نامور اداکار نصیرالدین شاہ سمیت 600 تھیٹر فنکاروں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف مہم شروع کردی۔ نصیرالدین شاہ سمیت سنجنا کپور، رتنا پاتھک اور کونکونا سین سمیت چھ سو سے زائد بھارتی فنکاروں نے ایک مشترکہ …

Read More »

بھارت نے جنگ کی تیاریاں شروع کر دی۔

بھارت نے راجستھان اور پنجاب کی بین الاقوامی سرحد پر جنگی ٹینک اور افواج کی تعیناتی شروع کردی ۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق راجستھان اور پنجاب سمیت اتر پردیش اور مدھیا پردیش کی سرحد پر بھی بھارتی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہ اقدام پاکستانی اور …

Read More »

صرف دو سال کی عمر میں ہی کروڑ پتی بن گئے

بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کو صرف دو برس کی عمر میں بھارتی معاوضے پر فلم میں کاسٹ کر لیا گیا۔ تیمور علی خان اپنی پیدائش کے بعد سے ہی خبروں میں ہیں اور سوشل میڈیا پر تیمور کی تصاویر اور …

Read More »

زکربرگ:انٹرنیٹ کے نئے ضوابط کی ضرورت ہے

واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اقوامِ عالم سے کہا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے لیے نئے ضوابط تشکیل دیں۔ انہوں نے نئے ضوابط کا مطالبہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے اپنے خصوصی کالم میں کیا۔ زکربرگ …

Read More »

امریکہ:نیپسے ہاسل کو ان کے اسٹور کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈ گریمی ایوارڈز کیلئے نامزد امریکی ریپر نیپسے ہاسل کو ان کے اسٹور کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ موت سے کچھ گھنٹے قبل کی گئی نیپسے نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ “مضبوط دشمن ہونا بھی ایک نعمت ہے”۔ خبر رساں ایجنسی …

Read More »

نیپال میں خوفناک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

کھٹمنڈو: نیپال میں خوفناک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور 600 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں کے مطابق نیپال میں ہلاکت خیز طوفان نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا، مختلف واقعات …

Read More »