کھیل

جنوبی افریقی کپتان ڈوپلیسی جوہانسبرگ ٹیسٹ سے باہر

 کیپ ٹاﺅن(پی پی  این) سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی اگلے ٹیسٹ سے معطل ہوگئے۔جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ میں شیڈول تیسرا میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران ان کی ٹیم مقررہ وقت سے ایک اوور …

Read More »

بارش کے باعث چوتھا ٹیسٹ ڈرا

سڈنی(پی پی این) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے سے بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ بھارت نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں پر 622 رنز بناکر اننگز ڈکلئیر کی تھی، جس کے جواب میں آسٹریلیا کی پوری …

Read More »

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا آج آغازکئی پاکستانی کرکٹرز بھی شریک

ڈھاکا(پی پی این) بنگلہ دیشی پریمیئر کرکٹ لیگ کا آغاز ہفتے کو ہوگا ابتدائی دن 2 میچز شیڈول ہیں۔ پہلا مقابلہ چٹاگانگ ویکنگز اور رنگپور رائیڈرز کے درمیان ہوگا۔ دوسرے میچ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس اور محمد حفیظ کی راجشاہی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستانی اسٹار شاہد آفریدی اور شعیب …

Read More »

عالمی فٹبال کھلاڑی کاکا ااور لوئس فیگو 10 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے

لاہور(پی پی این) بین الاقوامی شہرت کے حامل فٹبال کے مایہ ناز کھلاڑی کاکا اور لوئس فیگو 10 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ فٹبال کے عالمی اسٹار سمجھے جانے والے کھلاڑی کاکا اور لوئس فیگو 10جنوری کو پاکستان آئیں گے۔دونوں اسٹارز پاکستان کو نئے سال کا تحفہ دیں …

Read More »

شاہد آفریدی کی سزایافتہ کرکٹر کیساتھ تصویر وائرل

(پی پی این) شاہد آفریدی کی بی پی ایل پریکٹس سیشن میں بال ٹیمپرنگ میں سزایافتہ اسٹیواسمتھ کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ شاہد آفریدی بنگلا دیش پریمیئرلیگ میں شرکت کے لیے ڈھاکہ پہنچ گئے۔پریکٹس سیشن میں ان کی بال ٹیمپرنگ میں سزایافتہ اسٹیو اسمتھ کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی …

Read More »

گپٹل کی سنچری، نیوزی لینڈ پہلے ون ڈے میں کامیاب

ماؤنٹ مونگنوئی(پی پی این) مارٹن گپٹل اور کپتان کین ولیمسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میچ میں 45 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ جمعرات کو ماؤنٹ مونگنوئی سیریز کے پہلے میچ …

Read More »

سڈنی میں بھارت کے خلاف آسٹریلین باؤلنگ بے بس

سڈنی(پی پی این) چتیشور پجارا اور ماینک اگروال کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں اپنی پوزیشن مضبوط کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنا لیے ہیں۔ جمعرات کو سڈنی میں آسٹریلیا اور بھارت کے …

Read More »

پاکستان 177رنز پر آؤٹ، کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے دن باؤلرز بھی ناکام

(پی پی این) جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم  بیٹنگ لائن کے بعد باؤلنگ  میں بھی ناکامی سے دوچار ہو گئی۔ پاکستانی ٹیم کے 177رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد جنوبی افریقہ نے 2وکٹوں کے نقصان پر 123رنز بنا کر اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ …

Read More »

آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

سڈنی(پی پی این)  آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ایرون فنچ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے، ٹیم سلیکٹرز نے ون ڈے سیریز کے لیے 14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جب …

Read More »

جنوبی افریقا کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 123 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا

نیو لینڈز(پی پی این) جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 123 رنز 2 وکٹوں کے نقصان سے اننگز آگے بڑھائے گی۔ تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈپلوسی نے گزشتہ روز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت …

Read More »