کھیل

ماہانہ 12لاکھ تنخواہ کے باوجود انضمام الحق کی ’پارٹ ٹائم‘ ملازمتیں جاری۔

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے ’پارٹ ٹائم‘ ملازمتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جب کہ یو اے ای لیگ کے کوچز میں بھی ان کا نام شامل ہو گیا۔ پاکستانی چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ماہانہ 12لاکھ روپے تنخواہ وصول کررہے ہیں،اس …

Read More »

میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز ہوجائیں ہوشیار۔۔۔۔

لندن(پی پی نیوز ڈیسک) فکسنگ الزامات پر مٹی ڈالنے کیلیے ’عالمی قوتیں‘ سرگرم ہوگئیں۔ قطری ٹی وی چینل الجزیرہ کی جانب سے کرکٹ میں کرپشن کے حوالے سے نئی ویڈیو جاری کی گئی جسے مبینہ بھارتی بکی کے حوالے سے ’منور فائلز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں انکشاف کیا …

Read More »

کرکٹ کرپشن کیس میں ناصر جمشید کی پابندی ختم کرنے کی اپیل مسترد

لاہور(پی پی این ڈیسک) کرکٹ کرپشن کیس میں ناصر جمشید کی سزا ختم کرنے کی اپیل مسترد کردی گئی ہے۔  پاکستان سپرلیگ کرکٹ کرپشن کیس میں اوپنر ناصر جمشید کی سزا ختم کرنے کی اپیل کا فیصلہ سنادیا گیا ہے۔ جسٹس ریٹائر حامد فاروق پر مشتمل پی سی بی کے آزادانہ ایڈجوڈیکٹر کی …

Read More »

کرکٹ کمیٹی کو ہیڈکوچ، سلیکٹرز کی تقرری اور کئی بڑے فیصلوں کا اختیار حاصل

(ُپی پی این ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اعلٰی سطح کی کرکٹ کمیٹی کو ٹیم کے ہیڈ کوچ، دیگر کوچز کے علاوہ سلیکٹرز اور کئی بڑے فیصلوں کا اختیار حاصل ہوگا۔ کرکٹ کمیٹی ملک بھر میں کرکٹ اور کرکٹرز کے معاملات کی نگران ہوگی اور تمام پالیسی فیصلے کرنے سے …

Read More »

وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے 

لاہور(پی پی این ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے  مجھے یقین ہے کہ آپ دنیا کے بہترین بالر ز کی فہرست میں شامل ہوں گے ۔ سماجی رابطے …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں تباہ کن باؤلنگ کرنیوالے بالر محمد عباس کاوطن واپسی پر والہانہ استقبال

سیالکوٹ(پی پی این ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تباہ کن باؤلنگ کرنے والے بالر محمد عباس وطن واپس پہنچ گئے جن کا سیالکوٹ ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ محمد عباس کے اہل خانہ سمیت دوستوں اور اہل علاقہ کی ایک بڑی تعداد ائیرپورٹ پر موجود تھے جنہوں …

Read More »

ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی:سرفراز احمد

ابوظبی(پی پی این ڈیسک  )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔ دوسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر نوجوان کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹا نمبر پاکستان کا،سری لنکا سے صرف2 پوائنٹس کا فرق باقی رہ گیا

دبئی( پی پی این ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹا نمبر پاکستان کی دسترس میں آنے لگا جب کہ ابوظبی میں کامیابی کے بعد سری لنکا سے صرف2 پوائنٹس کا فرق باقی رہ گیا ہے۔ آسٹریلیا سے سیریز جیتنے کے باوجود ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی ساتویں پوزیشن برقرار رہی، البتہ7 …

Read More »

بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ ویلڈنگ کا کام کرکے شرم محسوس نہیں کی، محمد عباس

لاہور( پی پی این ڈیسک) ابو ظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو اپنی بولنگ سے تگنی کا ناچ نچانے والے بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ کبھی اس بات کو کہنے میں شرم محسوس نہیں کی کہ میں نے ویلڈنگ کا کام کیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے …

Read More »

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت روایتی حریف آج مدمقابلایشین

  اومان(پی پی این ڈیسک)  ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور روایتی حریف بھارت مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان نے مضبوط حریف کوریا کے خلاف ایک کے مقابلے میں 3 گولز سے فتح حاصل کرکے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ ایشین ہاکی چییمپئن ٹرافی کے دلچسپ مقابلے …

Read More »