کھیل

پی ایس ایل میں کرپشن کے خلاف اقدامات، 2 خصوصی انٹیگریٹی افسر تعینات۔

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) پی سی بی کا پی ایس ایل میں کرپشن کی روک تھام کیلیے 2 خصوصی انٹیگریٹی افسر تعینات کرنے کا فیصلہ۔ پی ایس ایل فور میں کرپشن کی روک تھام کیلیے 2 خصوصی انٹیگریٹی افسر تعینات کیے جائیں گے۔ آرمی کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل افسر اس عہدے کے …

Read More »

ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دینے والا تیسرا کیوی بولر کون بنا؟

ابوظبی(پی پی نیوز ڈیسک) ٹرینٹ بولٹ ون ڈے انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دینے والے تیسرے کیوی بولر بن گئے۔ فاسٹ بولر نے گزشتہ روز پاکستان سے پہلے میچ میں لگاتار تین وکٹیں لیں، فخر زمان ان سائیڈ ایج پر بولڈ ہوئے، بابراعظم کا کیچ سلپ میں روس ٹیلر …

Read More »

نیوزی لینڈ سے میگا ایونٹ کی تیاری کیلیے پاکستان کو17میچز کھیلنے ہیں۔

پاکستان  کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کارکردگی تو بہترین لیکن ون ڈے فارمیٹ میں ٹیم جدوجہد کر رہی ہے،ایشیا کپ میں غیرمعیاری پرفارمنس سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کیلیے کئی سوالیہ نشان چھوڑ گئی تھی، نیوزی لینڈ سے سیریز کے بعد میگا ایونٹ کی تیاری کیلیے پاکستان کو17میچز کھیلنے ہیں. یواے …

Read More »

ابوظبی میں پہلے ون ڈے میچ میں حفیظ کے بولنگ ایکشن پر بیٹسمین کا اعتراز۔

لاہور(پی پی نیوزب ڈیسک) محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر امپائر کے بجائے بیٹسمین نے سوال اٹھا دیا۔ ابوظبی میں پہلے ون ڈے میچ میں ناخوشگوار صورتحال پیدا ہوگئی،محمد حفیظ کا پہلا اوور ختم ہوتے ہی روس ٹیلر نے امپائر اور نان  اسٹرائیکر ٹام لیتھم کی طرف دیکھتے ہوئے ہاتھ گھما …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) (06 نومبر 2018) پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی ابوظہبی میں کردی گئی۔ کپتان سرفراز احمد اور کین ولیم سن نے ٹرافی سے پردہ اٹھایا اور فوٹو سیشن بھی کرایا۔ ابوظہبی میں ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو …

Read More »

ٹی ٹین لیگ پر پی ایس ایل فرنچائزز کے تحفظات

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پریمئر لیگ کی کئی فرنچائز نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ٹی 10 لیگ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی ایس ایل فرنچائزز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں سنجیدہ نوعیت کے …

Read More »

شعیب ملک نے ورلڈ کپ کے بعد ورلڈ ٹی 20کھیلنے کی بھی خواہش ظاہر کردی

دبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب ملک نے کہا ہے کہ کبھی ٹیم پر بوجھ نہیں بنوں گا تاہم آئندہ سال ورلڈ کپ کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بھی کھیلنا چاہتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ آئندہ سال ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد ون ڈے …

Read More »

کپتانی کے حوالے سے بیانات ٹیم پر اثر انداز ہوتے ہیں ، سرفراز احمد

دبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میری کپتانی کا فیصلہ پی سی بی کرے گا، بیانات سے ماحول ایسا بنادیا جاتا ہے جو ٹیم پر اثرانداز ہوتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کرکٹ …

Read More »

شرما کی سنچری، بھارت نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

لکھنو (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے تین میچوں کی سیریز کے دورے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 71رنز سے شکست دے کر 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 195رنز بنائے اور اس کے صرف دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ شرما اور دھوان نے …

Read More »

کراچی ویسٹ باکسنگ ایسوسی ایشن میں ویمن ونگ تشکیل

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی ویسٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر علی اکبر شاہ نے ویمن باکسنگ کی سرگرموں میں تیزی لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ میں ویمن ونگ کے قائم کا اعلان کر دیا۔ مہناز ملک پیٹرن اور نادیہ عباس کوشریک پیٹرن نامزد کیا گیا۔ ویمن …

Read More »