کھیل

ورلڈ کپ شفاف ہونے کی گارنٹی نہیں مگر کرپشن کا خطرہ کم ہو گا، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ الیکس مارشل کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے مکمل شفاف ہونے کی گارنٹی نہیں دے سکتے لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ ایونٹ میں کرپشن کا خطرہ کم ہو گا۔ واضح رہے …

Read More »

ورلڈ کپ وارم اپ: بھارت کو شکست، آسٹریلیا نے انگلینڈ پر دھاک بٹھا دی

ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچز میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو اور آسٹریلیا نے میزبان ٹیم انگلینڈ کو شکست دے دی۔ اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے وارم اپ میچ میں بھارت کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 39.2 اوورز میں 179 رنز بنا کر پویلین لوٹ …

Read More »

ورلڈ کپ وارم اپ مقابلے، پاکستان اور افغانستان آج برسٹل میں ٹکرائیں گے

لندن: کرکٹ ورلڈ کپ میں وارم اپ مقابلوں کا آج سے آغاز ہوگا، پاکستان کا مقابلہ افغانستان اور جنوبی افریقہ، سری لنکا کے مدمقابل ہوگا۔ کرکٹ ورلڈ کپ کا میدان 30 مئی کو سجے گا، اس سے پہلے ٹیمیں وارم اپ میچز میں زور آزمائی کریں گی۔ پاکستان اور افغانستان …

Read More »

آصف علی کی بیٹی کی بیماری اور ان کی ہمت کی کہانی

قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کی صاحبزادی کینسر کے خلاف جنگ ہار گئیں اور گزشتہ رات چل بسیں لیکن اپنی بیٹی کی بیماری کے دنوں میں آصف علی نے بے پناہ جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں کو بھی بہترین انداز میں …

Read More »

پلنکٹ کی مبینہ بال ٹیمپرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ ٹیم فتحیاب رہی لیکن انگلش آل راؤنڈر لیام پلنکٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں اور ان کی گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پاکستانی بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ کے باوجود قومی …

Read More »

انگلینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان نے 15 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا

انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم نے ناکام ہوگئی لیکن قومی ٹیم نے اپنا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا جو اس سے قبل اس نے بھارت کے خلاف بنایا تھا۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں وکٹ نے بلے بازوں کو …

Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا …

Read More »

ورلڈکپ سے قبل پاکستان کا امتحان، انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں آج مدمقابل

ورلڈکپ 2019 میں داخل ہونے سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے ون ڈے میچز کا سلسلہ آج سے شروع کر رہی ہے جبکہ کپتان سرفراز احمد ٹیم کی جیت کے لیے پُر امید ہیں۔ قومی ٹیم ورہ انگلینڈ کے دوران میزبان ملک کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز …

Read More »

شاہد آفریدی کی کتاب کے چرچے:اپنی کتاب میں ساتھی کرکٹرز اور کھلاڑیوں سے متعلق کیا حیران کن انکشافات کر ڈالے؟پڑھیے

اسلام آباد (پی پی این) بوم بوم شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کر دئیے۔شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں کرکٹ لیجنڈز سمیت کسی کھلاڑی کو نہیں بخشا۔ انہوں نے جاوید میانداد، وقار یونس، شعیب ملک سمیت اہم کھلاڑیوں ہر سخت تنقید کی اور اس کے علاوہ اہم …

Read More »

شاداب خان کو ہیپا ٹائٹس کیسے ہوا؟تشویشناک حقیقت سامنے آ گئی

لاہور (پی پی این) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی بیماری سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے دانت میں تکلیف کے بعد ایک عام دندان ساز سے علاج کرایا اور ڈینٹسٹ کے آلات سے شاداب خان کے خون میں ہیپاٹائٹس سی کے وائرس …

Read More »