کھیل

’’ شاہد آفریدی’ لیجنڈ ‘نہیں بلکہ عورتوں سے ۔۔۔‘‘ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب نے ناقابلِ یقین بات کہہ ڈالی

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماءاور وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب نے سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور انہیں لیجنڈ کہنے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی نہ بخشا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے …

Read More »

قومی کرکٹر احمد شہزاد رنگے ہاتھوں برہنہ حالت میں پکڑا گیا، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بیٹسمین احمد شہزاد اکثر اوقات خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی ان کی کافی میمی ماضی میں شیئر ہوتی رہی ہیں جبکہ وہ سیلفیاں لینے کے شوق کے باعث بھی کافی شہرت رکھتے ہیں لیکن اب انہوں …

Read More »

میسی نے کلب ٹیم کی تاریخ کے بہترین گول کا ایوارڈ جیت لیا،ایسا گول آپ نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا ہوگا

دنیائے فٹبال کے ریکارڈ ساز کھلاڑی لیونل میسی نے اسپینش کلب بارسیلونا کی تاریخ کے بہترین گول کا ایوارڈ جیت لیا۔ اسپینش کلب بارسیلونا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں سے ٹیم کی تاریخ کے بہترین گولز کے بارے میں سوال پوچھا۔ خیال رہے کہ بارسیلونا میں رونالڈو، رماریو، …

Read More »

پی ایس ایل دوسرے الیمینیٹر میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے الیمینیٹر میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل ہوں گے۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کیا اور پشاور زلمی سے مقابلہ کرنے کے لیے دوسرے الیمینیٹر میچ میں کوالیفائی کیا۔ پی ایس …

Read More »

مسجد حملے کے بعد بنگلادیش کا دورہ نیوزی لینڈ ختم، کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا

کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جانے والا سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے علاقے ڈینز ایونیو  کی النور مسجد میں حملہ آور نے اس …

Read More »

جینٹلمین گیم بھی سیاست کی بھینٹ چڑھانے لگی

بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فوجی ٹوپیاں پہن کر جینٹلمین گیم کو سیاست کی نذر کرنے کی کوشش کی گئی جس پر پاکستان کی جانب سے بھی دو ٹوک مؤقف سامنے آیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف رانچی میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں …

Read More »

کراچی میں آج چوکے چھکوں کی برسات ہوگی، شائقین پرجوش

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں پلے آف مرحلے کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیےلاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹاکرا ہوگا۔ دبئی کے بعد پی ایس ایل فور کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز آج سے …

Read More »

پی ایس ایل سیزن فورکے لئےکراچی میں سیکیورٹی حکمتِ عملی تیار

کراچی: پی ایس ایل سیزن فور کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سیکیورٹی کے حوالے سے حکمتِ عملی تیار کرلی گئی ہے، رات کی تاریکی میں بھی ریکارڈنگ کرنے والے کیمرے نصب کیےجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کے لیے کراچی میں تیاریاں عروج پر ہیں …

Read More »

ماہانہ زیادہ آمدن والے فٹبالرز میں لیونل میسی کا پہلا نمبر۔

لندن: ورلڈ کلاس فٹبالرز کی سب سے زیادہ ماہانہ آمدنی کا میچ بھی سپر سٹار لیونل میسی جیت گئے، ان کے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو دوسرے نمبر کے کھلاڑی بن گئے۔ انگلش میڈیا کے مطابق ماہانہ زیادہ آمدن والے فٹبالرز میں بھی لیونل میسی نمبر لے گئے، اسپینش کلب بارسلونا …

Read More »

ورلڈ کپ 2019 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی؟

پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے ورلڈ کپ کرکٹ کیلئے تقریباً 26 کھلاڑیوں کا پول تیار کیا ہے اور اسی پول میں سے پاکستان کی حتمی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ لارڈز میں فائنل 14 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ …

Read More »