کاروبار

ایف بی آر کا ٹیکس وصولی کیلئے ایک اور بڑا اقدام

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے درآمدی سطح پر اشیاء کی قیمت کی نگرانی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بندرگاہوں، ائیر پورٹس اور ڈرائی پورٹس پر ایف بی آر کی خصوصی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ یہ اقدام درآمدی سطح …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر اضافہ

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری منظور کرلی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک کا اضافہ کیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دیدی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فارن ایکسچینج قوانین میں ترامیم کے ذریعے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت ہو گی جس کا اطلاق فوری ہو گا۔ …

Read More »

آئی ایم ایف کے معاشی پیکج کی طرف سے پاکستان کو 99 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 6 ارب ڈالر کے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو 99 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط فراہم کردی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے 6 ارب ڈالر کے معاشی پیکج میں سے ایک ارب ڈالر فوری طور پر پاکستان کو دینے کا …

Read More »

 انٹربینک میں ڈالر کی قیمت انیس پیسے اضافے سے 156 روپے 75 پیسے ہوگئی۔

 انٹربینک میں ڈالر کی قیمت انیس پیسے اضافے سے 156 روپے 75 پیسے ہوگئی۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 11 پیسے سستا ہو گیا تھا۔ ڈالر ایک سو ستاون روپے اکسٹھ پیسے سے کم ہو کر ایک سو چھپن روپے پچاس پیسے کا ہو گیا تھا۔ اسٹاک …

Read More »

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا ٹیکسوں کی بھر مار کیخلاف تین روزہ ہڑتال کا اعلان

کراچی: تاجر ایکشن کمیٹی نے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں کی بھر مار کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کل سے تین روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ملک کی تمام تاجر تنظیموں کا مالی سال کے بجٹ اور ٹیکسوں کی بھرمار پر مشترکہ اجلاس ہوا جس میں حکومت کی عدم توجہ کیخلاف سب …

Read More »

یوٹیلٹی سٹورز پر بھی تبدیلی آگئی، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، شہری پریشان

فیصل آباد: کھانے پینے کی اشیا کی سستے داموں فراہمی کیلئے بنائے گئے یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشانی کا شکار بن کر رہ گئے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی قیمتوں پر فراہم کی جانے والی اشیاء کی قیمتوں …

Read More »

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج،پاکستان مزید کتنے ارب ڈالر قرض لینے لگا؟

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیِر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے شرح تبادلہ، پبلک فنانس، مالی خسارہ اور توانائی کی قیمتوں پر دستخط شدہ اور دستاویزی بیل آؤٹ پیکج کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ڈان اخبار …

Read More »

بڑی خوشخبری : سمندر سے تیل کی دریافت کے بعد تھر کی ریت میں سے پاکستا ن کی قسمت بدل دینے والا خزانہ دریافت کر لیا گیا؟

تھر (پی پی این مانیٹرنگ ڈسیک ) 27 سال کے بعد تھر کی زمین سے ملنے والا کوئلہ سونا بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر میں تھر کول پراجیکٹ کے چھ سو ساٹھ میگاواٹ کے پاور پلانٹس کا افتتاح کردیا۔ …

Read More »

’’تیل تو پاکستان پہنچ کر ہی رہے گا‘‘ متحدہ عرب امارات کا انکار ،ایک اور ملک نے پاکستان کو تیل دینے کی حامی بھر لی

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے انکار کے بعد ایک اور ملک کی پاکستان کو ادھار پر تیل فراہم کرنے کی پیش کش ، پاکستان انوسٹمنٹ کانفرنس کے دوران آذربائیجان کے سفیر نے پاکستان کو تاخیری ادائیگیوں پر تیل و گیس سپلائی کرنے کی پیش …

Read More »