پاکستان

میئر کراچی وسیم اختر کرپٹ ہیں: فیصل واوڈا اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے ایک بار پھر میئر کراچی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وسیم اختر کرپٹ ہیں اور ان کی کرپشن سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہوں۔ وزيراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزير فيصل واوڈا نے وزيراعلیٰ سندھ سید …

Read More »

پڑھیے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سے متعلق سپریم کورٹ کا مکمل فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سے متعلق کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے 20 اگست کو محفوظ کیا تھا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی …

Read More »

بھارت دہشت گردی کا جھوٹا ناٹک رچانا چاہتا ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا جھوٹا ناٹک رچانا چاہتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا 100 کے لگ بھگ دہشت گرد داخل ہونے کا جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشن …

Read More »

کے پی کے سے تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

خیبر پختونخوا میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا جس سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی۔ پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ذخیرے سے یومیہ ایک ہزار 844 …

Read More »

مودی باقی چھوڑے صرف سری نگر میں گھس کردکھائے اپنی حیثیت جان جائے گا’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گجرات میں مسلمانوں کا قاتل مودی اب کشمیریوں کا قتل کررہا ہے۔ اسکردو میں جلسے سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ تاریخ مودی کو صرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی، مودی باقی چھوڑے صرف سری …

Read More »

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس نے بھی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ …

Read More »

ویڈیو اسکینڈل: جج ارشد ملک کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی اور پریس ریلیز مین اعتراف جرم کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے حکم پر قائم مقام رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری …

Read More »

نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف مقدمہ درج

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عباسی کیخلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کردیا گیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف مقدمہ تھانا اسلام پورہ میں درج کیا گیا جس میں 15 نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔ مقدمے میں کارِ سرکار میں مداخلت سمیت مختلف دفعات …

Read More »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کی جانب بڑھ رہا ہے، اسے روکنا ہو گا: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کی جانب برھ رہا ہے، دنیا کو اسے روکنا ہو گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ ہفتہ وار پریس بریفنگ کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں …

Read More »

وزیراعظم نے بھارت سے مزید مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مزید مذاکرات کے کوئی امکان نہیں اور اب اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہے، پاکستان اور بھارت ایٹمی …

Read More »