پاکستان

اسٹاف سے بدسلوکی پر عامر لیاقت پی ٹی وی سے باہر؟

متعدد تنازعات کا شکار رہنے والے تحریک انصاف کے رہنما اور ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین رواں سال پی ٹی وی پر رمضان نشریات کی میزبانی کر رہے ہیں، تاہم اب ایسی افواہیں سامنے آرہی ہیں کہ انہیں پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن سے نکال دیا گیا۔ …

Read More »

پاک-افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

پاک – افغان سرحد کے قریب افغانستان کی حدود میں ہونے والے ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم کے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ رات کی تاریکی میں شمالی وزیرستان سے ملحقہ افغانستان کے علاقے لمن میں کیا گیا۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبہ پکتیکا …

Read More »

عید کے چاند کے بعد حکومت ایک نیا چاند چڑھائے گی،کون کون گھر بیٹھے گا؟تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نئی کابینہ کا حصہ ہوں گے اور عید کے بعد مزید وزیر تبدیل ہوسکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کی کوئی نجکاری نہیں ہورہی، …

Read More »

پیش رفت کے باوجود آئی ایم ایف سے چند معاملات پر اتفاق نہ ہوسکا، وزارت خزانہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کے حصول کے لیے جاری مذاکرات کے حوالے سے وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے تاہم چند معاملات پر اتفاق نہ ہوسکا جس کے لیے مذکرات جاری رہیں گے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری …

Read More »

کراچی: 4 ’لاپتہ‘ افراد کی واپسی، صدر مملکت کے گھر کے باہر دھرنا ختم

لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی کمیٹی (ایم پی آر سی) کے سربراہ رشید رضوی نے کہا ہے کہ 3، 4 سال سے ’لاپتہ‘ 4 افراد اپنے گھروں کو واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید 8 افراد کی واپسی بھی جلد متوقع ہے، ساتھ انہوں نے یہ بھی بتایا …

Read More »

مہنگائی کا احساس ہے، قرضے اتارنے کیلئے مشکلات برداشت کرنا ہوں گی، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’ہمیں احساس ہے کہ اس وقت ہمارے لوگ مہنگائی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں، قرضے اتارنے کے لیے قوم کو مشکلات سے گزرنا پڑے گا۔ راولپنڈی میں زچہ و بچہ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم …

Read More »

سکھر: مذہبی تنظیم کے مسلح کارکنوں نے ہیٹ اسٹروک سینٹرز بند کرادیئے

سکھر میں چند مذہبی تنظیموں کے مسلح کارکنوں نے شہر میں قائم ایک ہیٹ اسٹرک سینٹر کو اکھاڑ پھینکا اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے منتظمین کو کام روکنے پر مجبور کر دیا۔ سکھر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کے متاثرین کی فوری امداد کے لیے …

Read More »

بھارت کے حق میں اور پاکستان کے خلاف بولنے والی اطالوی خاتون صحافی مارینا فرانسسکا نے پاکستان کا دورہ کب کیا ؟ بھارت میں کس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث پائی گئیں ؟

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارت کے پاکستانی حدود میں فضائی حملے کی تائید کرنے والی اطالوی خاتون صحافی فرانسسکا مارینو کی اصلیت کھل کر سامنے آ گئی. تفصیلات کے مطابق روم کی خاتون صحافی فرانسسکا مارینو کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارتی فضائیہ نے حقیقی طور 26 …

Read More »

اسد عمر ، فواد چوہدری اور فیاض الحسن چوہان کے بعد زلفی بخاری کی باری بھی آ گئی ، ایک خبر نے پورے پاکستان میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر کا عہدہ خالی ہونے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقارعباس بخاری(زلفی بخاری ) کی غیر تسلی بخش کارگردگی کے باعث وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کے امور بری طرح متاثر ہوچکے ہیں۔ زلفی بخاری نے ستمبر 2018ء کے بعد اب تک …

Read More »

کوٹ لکھپت جیل کی طرف واپسی کا سفر : نواز شریف کا ریلی کے شرکاء سے خطاب سے گریز کیا کچھ بتا رہا ہے ؟ صف اول کے صحافی کا خصوصی تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) ’’کتنے بندے تھے؟‘‘ والا سوال غیر ضروری۔ اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے معاشرے میں ’’سزا یافتہ‘‘ کی ’’سج دھج‘‘کے ساتھ جیل روانگی کو ’’اخلاقی بنیادوں‘‘ پر زیر بحث لانا بھی وقت کا زیاں۔ مقصد منگل کی رات ہوئی ریلی کا ایک پیغام دینا تھا اور وہ …

Read More »