پاکستان

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

لوئر دیر کے علاقے گوسم میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گوسم میں لین دین کے تنازع پر جرگہ ہو رہا تھا کہ تلخ کلامی پر ایک گروپ نے فائرنگ کر دی جس کے بعد دونوں گروپوں میں …

Read More »

عمران خان کا امریکی صدر سے رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر اور خطے میں امن کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بھارت نے پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے آرٹیکل کو اپنے آئین سے نکال …

Read More »

شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کا آج بھی دلوں پر راج

شہنشاہ قوال اور موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے لیکن ان کی خوبصورت آواز کا جادو آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے۔ نصرت فتح علی خان نے 16 سال کی عمر میں صوفی قوالی کا رنگ اپنایا …

Read More »

میگا منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری 3 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ نیب حکام کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت …

Read More »

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کسی صورت دبایا نہیں جا سکتا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو کسی صورت بھی دبایا نہیں جا سکتا۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فاشسٹ ہندو برتری کے غرور میں مبتلا مودی حکومت کو پتا ہونا چاہیے کہ فوجوں، …

Read More »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

بھارت کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہوگیا۔ گزشتہ روز بھارتی یوم آزادی کو پوری دنیا نے یوم سیاہ کے طور پر منایا جو بھارت سے برداشت نہ ہوسکا، اس …

Read More »

چمن میں پاک افغان سرحد پر 104 فٹ بلند سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

چمن میں پاک افغان سرحد پر واقع باب دوستی پر بلوچستان کی حدود میں سب سے بڑا پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ فرنٹیئر کور چمن اسکاؤٹس کی جانب سے پاک افغان سرحد پر باب دوستی پر پہلی بار بلوچستان کی تاریخ میں سب سے بڑا پاکستانی پرچم لہرا دیا …

Read More »

بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان بھر میں یوم سیاہ، سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد : بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان بھر میں آج یوم سیاہ منایاجارہاہے اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہیں جبکہ شاہرادستور پر سیاہ جھنڈے لہرادیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں بھارت کے یوم آزادی کے موقع …

Read More »

اختلافات بھلا کر آگے بڑھیں گے تو کشمیرآزاد ہوگا، خورشید شاہ

سکھر : پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا اختلافات بھلاکرآگےبڑھیں گے تو کشمیرآزاد ہوگا ، ہمیں کشمیرکی آزادی کے لئے لڑنا ہے ، کراچی سے کشمیر اور گلگت تک نکلنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے …

Read More »

پاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ مودی ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو قرار دیدیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور بھارت نے کشمیر …

Read More »