پاکستان

کابینہ تحلیل ہوتے ہی سیاستدانوں کی مشکلات میں اضافہ، سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ

لاہور: سپریم کورٹ نے وزراء اور محکموں سے بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں آج رات 12 بجے تک واپس لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے لاہور رجسٹری میں بغیر استحقاق رکھی جانے والی گاڑیوں کے خلاف ازخود نوٹس کیس …

Read More »

عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث آج سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا اور ان کے لئے یہی راستہ بچا ہے کہ کوئی کام اور فیصلہ نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ …

Read More »