پاکستان

سانحہ مستونگ میں شہدا کی تدفین، بلوچستان میں سوگ

مستونگ: گزشتہ روزبلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں عوامی پارٹی کے سراج رئیسانی سمیت 130 افرد کی شہادت پر صوبے بھر میں فضاسوگوار ہے جب کہ بلوچستان میں پرچم سرنگوں ہے۔ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں درین گڑھ کے قریب  بلوچستان عوامی پارٹی …

Read More »

الیکشن کمیشن کا پولنگ ڈے پر بلاتعطل بجلی کی فراہمی کیلئےسیکریٹری پاورڈویژن کو خط

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ ڈے پر بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لیے سیکریٹری پاور ڈویژن کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق 25 جولائی کو صبح 8 سے شام 6 بجے تک پولنگ ہوگی، جس کے فوراً بعد گنتی …

Read More »

سانحہ مستونگ میں شہدا کی تدفین، بلوچستان میں سوگ

مستونگ: گزشتہ روزبلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں عوامی پارٹی کے سراج رئیسانی سمیت 130 افرد کی شہادت پر صوبے بھر میں فضاسوگوار ہے جب کہ بلوچستان میں پرچم سرنگوں ہے۔ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں درین گڑھ کے قریب  بلوچستان عوامی پارٹی …

Read More »

نواز شریف کے خلاف دیگر 2 نیب ریفرنسز کا ٹرائل اب جیل میں ہی ہوگا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف جاری دیگر 2 نیب ریفرنسز کا ٹرائل اب جیل میں ہی ہوگا، جس کے احکامات وفاقی حکومت نے جاری کردیئے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 1، نواز شریف اور دیگر …

Read More »

ریحام خان کی متنازع کتاب میں کیے جانے والےانکشافات

گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سوانح حیات کی دستیابی کا اعلان کیا تھا۔ اور ریحام خان کے اعلان کے ساتھ ہی ان کی کتاب کی کاپیاں آن لائن پھیلنا شروع ہوگئیں اور متعدد افراد نے سوشل میڈیا کے ذریعے کتاب …

Read More »

نواز شریف، مریم کی گرفتاری ،چوہدری نثار کا ردعمل کیا؟

راولپنڈی(پی پی نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے اڈیالہ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کیا۔ چوہدری نثار نے نواز شریف کی …

Read More »

نواز شریف، مریم نواز کی واپسی، کتنے لیگی کارکنان گرفتار؟

اسلام آباد / لاہور (پی پی نیوز) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے استقبال کے لیے آنے والے لیگی کارکنان کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 378 افراد کو گرفتار کرلیا۔ خیال رہے کہ مسلم …

Read More »

زرداری،فریال تالپور کے نام ای سی ایل میں عدالتی حکم پر ڈالے گئے

اسلا م آباد ( پی پی نیوز) نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے واضح کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں عدالت کے حکم کے بعد ڈالے گئے۔ اعظم خان کی جانب سے جاری …

Read More »

مستونگ میں سانحہ اے پی ایس کے بعد خوفناک حملہ، 128 افراد جاں بحق

بلوچستان (پی پی نیوز)  ضلع مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار کے قافلے میں بم دھماکے سے امیدوار سراج رئیسانی سمیت 128افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نگراں صوبائی وزیر داخلہ آغا عمر بنگلزئی اور سول ڈیفنس ڈائریکٹر اسلم ترین کا کہنا تھا …

Read More »

نواز شریف اڈیالہ جیل، مریم نواز سہالہ سب جیل منتقل

اسلام آباد ( پاکستان پبلک نیوز) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لے کر اسلام آباد پہنچایا جہاں سے نواز شریف کو …

Read More »