پاکستان

ملک وال:ایس ایچ او تھانہ ملکوال اشتیاق خان نے نفری کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش حنیف عرف ہلاکو خان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار

ملک وال (پی پی این) ایس ایچ او تھانہ ملکوال اشتیاق خان نے نفری کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش حنیف عرف ہلاکو خان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔ ملزم گرفاتری سے بچنے کیلئے ہوائی فائرنگ بھی کرتا رہا۔تفصیلات کیمطابق تھانہ ملکوال کی پولیس کو مخبر کی طرف …

Read More »

ملک وال:گوجرہ کی حدود میں طالب علم نے عشق کی ناکامی میں طالبہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی

ملک وال (پی پی این) تھانہ گوجرہ کی حدود میں طالب علم نے عشق کی ناکامی میں طالبہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ ملک وال تھانہ گوجرہ کی حدود پانڈووال گاوّں میں 24سالہ جاوید اقبال نے 16سالہ طالبہ رانی کو فائرنگ کے بعد …

Read More »

چینی نائب صدر کی پنجاب حکومت کو معاشی تعاون کی پیشکش

لاہو ر / ٹیکسلا : چینی نائب صدر وانگ کی شن نے صوبہ پنجاب کی حکومت کو چین کے بڑے صوبوں کے ساتھ معاشی تعاون کی پیشکش کی ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی وزرا ہاشم جوان بخت اور میاں اسلم اقبال نے لاہور ایئر پورٹ …

Read More »

تمباکو نوشی سے صحت خرابی میں پاکستان دنیا کے سر فہرست 15 ممالک شامل

وزارت قومی صحت سروسز (این ایچ ایس) کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دنیا کے ان 15 ممالک میں شامل ہے جہاں تمباکو کی وجہ سے سب سے زیادہ صحت کے مسائل اور ان کے علاج بوجھ ہے۔ سوسائٹی برائے حفاظت حقوق اطفال (اسپارک) کی جانب سے منعقدہ …

Read More »

یوم تکبیر: 28 مئی جوہری ہتھیاروں سے متعلق پاکستانی تاریخ کا اہم دن

اسلام آباد: پاکستانی قوم آج (28 مئی) کو یوم تکیبر منا رہی ہے، 21 سال قبل اس دن پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا۔ پاکستان نے ہندوستان کے ایٹمی دھماکوں کا جواب 28 مئی 1998 کو صوبہ بلوچستان کے علاقے چاغی میں …

Read More »

منڈی بہائوالدین:چوہدری امتیاز احمد گوندل حسنانہ اور چوہدری ظہور احمد گوندل نے چوہدری ناصر اقبال بوسال ایم این اے کے اعزاز میں گوندل بار مارکی اینڈ میرج ہال گوجرہ میں افطار پارٹی اور ڈنر کا اہتمام

منڈی بہائوالدین (پی پی این) ممتاز سیاسی و سماجی رہنماوں چوہدری امتیاز احمد گوندل حسنانہ اور چوہدری ظہور احمد گوندل نے چوہدری ناصر اقبال بوسال ایم این اے کے اعزاز میں گوندل بار مارکی اینڈ میرج ہال گوجرہ میں افطار پارٹی اور ڈنر کا اہتمام کیا۔ افطار پارٹی اور ڈنر …

Read More »

پیرس:چودھری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ، راجہ سہیل احمدفرام جہلم، سلطان محمود گجرات،ان تینوں کی جانب سے فیضان مدینہ پیئری فیت پیرس میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس (پی پی این) چودھری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ، راجہ سہیل احمدفرام جہلم، سلطان محمود گجرات،ان تینوں کی جانب سے فیضان مدینہ پیئری فیت پیرس میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں سیاسی و سماجی شخصیت ناصر عباس تارڑ،پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری …

Read More »

منڈی بہائوالدین کے علاقہ ریڑکا بالا میں صاف پانی کا پلانٹ مکمل

منڈی بہائوالدین (پی پی این) ریڑکا بالا میں صاف پانی کا پلانٹ بھی مکمل ہو گیا ہے۔ شاہد رضا رانجھا کا کہنا ہے کہ میری طرف سے ریڑکا والوں کو صاف پانی مبارک ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ میں ریڑکا کے نوجوانوں کا بے حد مشکور ہوں اور متاثر …

Read More »

ازبکستان اور پاکستان کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات شروع

اسلام آباد: ازبکستان کے وفد کی قیادت نائب وزیراعظم الیور گنیف جبکہ پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کر رہے ہیں۔ ازبکستان کے نائب وزیراعظم کے وفد میں سرمایہ کاری، بیرون ملک تجارت اور ٹرانسپورٹ کے نائب وزرا شامل ہیں۔ ان مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات، …

Read More »

ڈالر مزید کتنا اوپر جائے گا، اس کا جواب عبدالحفیظ شیخ دے سکتے ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ڈالر مزید کتنا آگے جائے گا، اس کا جواب حفیظ شیخ ہی دے سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سٹیل منافع بخش ادارہ ہے، کئی لوگ سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین سٹینڈنگ …

Read More »