پاکستان

وزیرریلوے شیخ رشید کو کرنٹ لگ گیا

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید کو لال حویلی میں خطاب کر کرنٹ لگ گیا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لال حویلی میں اجتماع سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران انہیں مائیک سے زور دار کرنٹ کا جھٹکا لگا جس سے وہ حواس باختہ ہوگئے۔ …

Read More »

آصف زرداری کو کمر کا شدید درد لاحق، اڈیالہ سے پمز اسپتال منتقل

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیر حراست سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو میڈیکل بورڈ کی سفارش پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق آصف زرداری …

Read More »

ٹیکس آمدن شروع سے نیچے گررہی ہے اور اب بھی ویسی ہی حالت ہے: مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اعتراف کیا ہےکہ ٹیکس آمدن شروع سے نیچے گررہی ہے اور اب بھی ویسی ہی حالت ہے۔ اسلام آباد میں ایس ای سی پی کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ …

Read More »

یا ہم ختم ہوجائیں گے یا پھر بھارت کشمیر میں نہیں رہے گا: وزیراعظم آزاد کشمیر

واشنگٹن: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہےکہ یا ہم ختم ہوجائیں گے یا بھارت کشمیر میں نہیں رہےگا کیونکہ ہم مارے بھی جائیں اور ہندوستان بھی یہاں رہے یہ نہیں ہوسکتا۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ کشمیریوں کےساتھ اب ہندوستان بھی بات کرےگا، ہرکوئی …

Read More »

پی سی بی نے کوچز کی تلاش کے لیے 5 رکنی پینل تشکیل دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز کی تلاش کے لیے 5 رکنی پینل تشکیل دے دیاپی سی بی کے پینل میں انتخاب عالم، بازید خان، رکن گورننگ بورڈ اسد خان، سی ای او پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر ذاکر خان شامل ہیں۔ پینل ٹیم منیجمنٹ کے لیے درخواست …

Read More »

بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بھارت کے لیے ابھی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا البتہ وزیراعظم صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی عالمی برادری …

Read More »

ہالینڈ کی کمپنی کا پاکستان میں 450 ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: ہالینڈ کی کمپنی رائل ووپاک نے پاکستان میں دو ارب 80کروڑ ڈالر یعنی 450 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر اور ایل این جی ذخیرہ کرنے کی سہولیات کے حوالے سے ہو گی، اس حوالے سے …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یومِ شہدا و دفاع سے متعلق تقریب کی تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یومِ شہدا و دفاع منانے سے متعلق تقریب کی تفصیلات جاری کردیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) میں یومِ شہدا و دفاع 2019 سے متعلق کانفرنس ہوئی جس میں میجر جنرل آصف غفور …

Read More »

کامیابی کی خوشی، رکن کے پی اسمبلی کا 4 ہزار افراد کو سیر کرانے کا فیصلہ

پشاور: قبائلی اضلاع کے انتخابات میں منتخب ہونیوالے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نے اپنی کامیابی کی خوشی میں حلقے کے 4 ہزار افراد کو وادی کالام کی سیر کے لیے لے جانے کی تیاری مکمل کر لی۔ قبائلی ضلع خیبر سے صوبائی اسمبلی کے منتخب ہونے والے رکن اور سابق …

Read More »

لندن سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندے ٹکرے ٹکرا گئے، طیارہ گراؤنڈ

لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 سے پرندہ لینڈنگ کے دوران ٹکرایا جس کے باعث طیارے کے انجن نمبر ایک کو نقصان پہنچا۔ ترجمان پی …

Read More »