پاکستان

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: شاہ محمود اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے

قبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے، وزیر خارجہ بھارت کے غیر آئینی اقدامات سے متعلق چین کو اعتماد میں لیں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی انتہائی اہم دورے پر چین پہنچے، ان کے ہمراہ سیکرٹری خارجہ سہیل …

Read More »

پاکستان پر مہم جوئی کا جواب 27 فروری سے زیادہ سخت ہوگا

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر کوئی مہم جوئی کی تو پاکستان کا جواب 27 فروری سے بھی زیادہ سخت ہو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ …

Read More »

چودھری شوگر ملز کیس: گرفتار مریم نواز کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا

لاہور کی احتساب عدالتوں میں ن لیگ کے مرکزی قائدین آج ایک ہی روز ایک ہی عدالت میں پیش ہونگے جن میں مریم نواز ، میاں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور یوسف عباس شامل ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما سبطین خان کو بھی اسی احتساب عدالت میں پیش …

Read More »

فریال تالپور کی اچانک طبعیت خراب، ہسپتال منتقل

فریال تالپور کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی، سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا۔ذرائع کے مطابق فریال تالپور کی شوگر لیول ہائی ہونے سے طبعیت خراب ہوئی، فریال تالپور کو صبح پانچ بجے ہسپتال لایا گیا۔

Read More »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل میں لے جانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں لے جانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں دوبارہ جانے کا فیصلہ کیا …

Read More »

وزیر ریلوے کا سمجھوتہ ایکسپریس ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیرریلوے شیخ رشید نے پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کراچی جانے والی ہر ٹرین میں دو کوچز کے اضافے کا فیصلہ کیا ہے، عید …

Read More »

نیب نے مریم نواز کو حراست میں لے لیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور یوسف عباس کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت پہنچیں تھیں جہاں سے نیب …

Read More »

ملالہ کا عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل پر زور

لندن: پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے عالمی برادری اور متعلقہ حکام پر مسئلہ کشمیر حل کرنے اور کشمیریوں کی مشکلات دور کرنے پر زور دیا ہے۔ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ’ کشمیر …

Read More »

کرکٹ ٹیم کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ جاری؛ شعیب اور حفیظ محروم، عامر کی تنزلی

کراچی: پاکستان کے سب سے سنیئر کرکٹرز شعیب ملک اور محمد حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ جاری نہیں کیا گیا ہے جس کے بعد دونوں کی کیرئیرز پر سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 20-2019 کے لیے 19 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا ہے جس میں کپتان …

Read More »

پیرا گون ہاؤسنگ ریفرنس: خواجہ برادران پر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

پیرا گون ہاؤسنگ ریفرنس میں سعد رفیق اور سلمان رفیق پر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے پیرا گون ہاؤسنگ کیس کی سماعت کی۔ خواجہ سلمان رفیق عدالت میں پیش مگر سعد رفیق …

Read More »