منڈی بہاؤالدین

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہیدوں کی یاد میں دعائیہ تقریب

منڈی بہاوالدین(پی پی این) پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہیدوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پریس کلب کے باہر شمعیں روشن کرکے شہید بچوں اور اساتذہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر پی ایس ایف …

Read More »

اے پی ایس کے شہیدوں کی یاد میں دعائیہ تقریب،بچوں کا شمع روشن کرکے شہیدوں کے لیے خصوصی دعا

منڈی بہاوالدین(پی  پی این)  اے پی ایس کے شہیدوں کی یاد میں دعائیہ تقریب گورنمنٹ مسلم ہائی اسکول میں ہوئی جہاں بچوں نے شمع روشن کرکے شہیدوں کے لیے خصوصی دعا کی۔ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی یاد میں تقریب  میں بچوں نے شمع روشن کرکے شہیدوں کو …

Read More »

تھانہ میانی کی حدود مڈھ چوک میں ڈکیتی کی واردات,مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق

ملکوال(پی پی این) تھانہ میانی کی حدود مڈھ چوک میں ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر بیکری کا مالک فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔  ملکوال کے قریب تھانہ میانی کی حدود میں مڈھ چوک پر بیکری کی دوکان پر ڈکیتی کی غرض سے مسلح اسلحہ ڈاکو داخل ہوئے …

Read More »

صوفی سٹی روڈ پرسرشام دو مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر رکشہ سوارخواتین سے پرس چھین لیا

منڈی بہاوالدین(پی پی این) صوفی سٹی روڈ پرسرشام دو مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر رکشہ سوارخواتین سے پرس چھین لیا مزاحمت پر تشددکانشانہ بنایا. منڈی بہاءالدین میں صوفی سٹی روڈ پرریلوے سگنل کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر رکشہ میں سوار خواتین سے پرس، …

Read More »

حامد مختار گوندل مرحوم کی ختم دسواں بروز منگل مورخہ 18 دسمبر کو انکی رہائش گاہ بارموسی پر ادا کی گی

منڈی بہاوالدین(پی پی این) سابق آر پی او راولپنڈی (ریٹا ئرڈ) حامد مختار گوندل مرحوم کی ختم دسواں بروز منگل مورخہ 18 دسمبر کو انکی رہائش گاہ بارموسی پر ادا کی گی۔ اس موقع پرمرحوم سابق آر پی او راولپنڈی ڈی آئی جی (ریٹا ئرڈ) حامد مختار گوندل کے ایصال …

Read More »

وقاص علی عرف کاشی کھوکھو کی شادی کی تقریب،رشتہ داروں اوردوست احباب کی شرکت

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این)  وقاص علی عرف کاشی کھوکھو آف پاھڑیانوالی کی شادی کی تقریب ہوئی،جس میں عزیزرشتہ داروں اوردوست احباب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ اوران پرلاکھوں روپے کی بیلیں دی گئیں،دوست ڈھول کی تھاپ پررقص کرتے رہے۔ شادی کی تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات،معززین علاقہ نے کثیرتعدادمیں …

Read More »

ندیم عادل ہر جمعہ کو محلے کی مساجد کے باہر گلیوں کی صفائی کرتے ہوئے

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این) محلہ شفقت آباد میں ندیم عادل ہر جمعہ کےدن صبح 6 بجے گھر سے نکل کر محلہ شفقت آباد کی تمام جامع مساجد کے باہرگلی کی خوداپنی نگرانی میں صفائی کرواتے ہیں۔ اپنے ہاتھوں سے نالیوں کے کناروں پرچونا پھینک کر گلیوں کو نمازیوں کے …

Read More »

منڈ ی بہاوالدین؛الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے بوائز پرائمری سکول میں جرسیاں اور دیگر سامان اساتذہ کے حوالے

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این) الخدمت فاونڈیشن پاہڑیانوالی کی جانب سے بوائز پرائمری سکول میں جر سیاں شوز اور دیگر سامان اساتذہ محمد حفیظ اور امتیاز احمد وڑائچ کے حوالے کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے سہیل ریاض وڑائچ،طلال شوکت وڑائچ اور ڈاکٹر ریاض بھی اس موقع پر موجود تھے.بعد ازاں …

Read More »

منڈی بہاوالدین کے سنیئررکن امجد ادریس قریشی کے ختم چہلم میں معروف نعت خواں اور ہرمکتبہ فکرکے افرادنے شرکت کی

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این) منڈی بہاوالدین کے سنیئررکن امجد ادریس قریشی کے ختم چہلم کے موقع پر معروف نعت خواں اور ہرمکتبہ فکرکے افرادنے شرکت کی۔ انجمن تاجران کے صدراسدادریس قریشی اورارشدادریس قریشی کے بھائی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری منڈی بہاوالدین کے سنیئررکن امجد ادریس قریشی کے ختم …

Read More »

اے ٹی ایم ہیکرزنےمنڈ ی بہاوالدین کے مقامی شہری کے اکاوئنٹ سے دولاکھ باون ہزارنکلوالئے

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این) بینک اے ٹی ایم ہیکرزنے مقامی شہری کے اکاوئنٹ سے دولاکھ باون ہزارنکلوالئے۔الائیڈبینک نے کیس ایف آئی اے کودے دیا۔  متاثرہ شہری امجد حسین نے بتایاکہ دن گیارہ بجے اس نے پانچ لاکھ روپے اپنے اکاونٹ میں جمع کرائے۔شام کے وقت اسکے موبائل نمبر پر …

Read More »