منڈی بہاؤالدین

میرخانی گاوں میں رینجرزاکیڈمی کافری میڈیکل کیمپ

منڈی بہاوالدین(پی پی این) پاکستان رینجرزپنجاب کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل ثاقب محمودملک کی ہدایت پرپسماندہ گاوں میرخانی میں رینجرزاکیڈمی کافری میڈیکل کیمپ قائم کیا۔ کمانڈنٹ کرنل قاضی شاہدصمد نے ننھے بچوں میں تحائف تقسیم کئے،اورعمائدین علاقہ سے ملاقات کی۔ رینجرز فری میڈیکل کیمپ میں پانچ سوسے زائدمریضوں کا رینجرزکے ڈاکٹرزکے …

Read More »

سید مظفرحسین شاہ کی جانب سے وکلا کے نئے چیمبرکی عمارت کاافتتاح

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این)  ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج سیدمظفرحسین شاہ نے جوڈیشل کمپلیکس میں وکلا کے نئے چیمبرکی عمارتکاافتتاح کردیا۔ ڈسڑکٹ اینڈسیشن جج سیدمظفرحسین شاہ نے وکلاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ باراوربینچ جب تک ملکرانصاف کی فراہمی کویقینی نہیں بنائیں گے۔ اس وقت تک معاشرے کے مظلوم طبقات کوانصاف …

Read More »

اے کیو فاونڈیشن رکن کی جانب سے عوام کیلئے واٹرفلڑیشن پلانٹ کاافتتاح

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  اے کیو فاونڈیشن رکن کی طرف سے گاوں کوصاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹرفلڑیشن پلانٹ کاافتتاح کردیاگیا. اے کیو فاونڈیشن رکن نے اس سے قبل گاوں کے عوام کی سہولت کیلئے فری ایمبولینس سروس فراہم کی جس کامقصدبیمارافرادکوفوری طورپرہسپتال منتقل کرناتھا۔ اے کیوفاونڈیشن نے عزم کااظہارکیاہے …

Read More »

پسند کی شادی پر مسلح افراد کی فائرنگ،خاتون جاں بحق اور خاوند شدید زخمی

منڈی بہاﺅالدین(پی پی این)  پسند کی شادی پر ریڑکابالازیریں میں مسلح افراد کی فائرنگ خاتون جاں بحق اور خاوند شدید زخمی،نوجوان کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ جہاں سے اسے تشویشناک حالت کے پیش نظرگجرات ریفرکردیاگیا۔ پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل …

Read More »

پولٹری فارمرز کی شامت، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک کے احکامات جاری

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد ممتاز بیگ نے کہا ہے کہ پولٹری فارمرز اپنے پولٹری فارم کو15جنوری 2019تک رجسٹرڈ کروالیں ۔ رجسٹرڈ نہ کروانے والے فارم کو سیل کر دیا جائے گا.ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے کہا کہ پنجاب پولٹری پروڈکشن ایکٹ 2016کے تحت پولٹری …

Read More »

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر پھالیہ کے مختلف مقامات پر چھاپے

پھالیہ(پی پی این)  اسسٹنٹ ایگریکلچر پھالیہ کے کھاد ڈیلرز کو بھاری جرمانے اور یوریا کھاد فی بوری کی قیمت 1750 روپے کی بجائے 1900 روپے میں فروخت کی جارہی تھی. اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر پھالیہ نے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر زائدقیمت پر کھاد فروخت کرنے والے دوکان داروں کو …

Read More »

پریس کلب ملکوال کے عہدیداروں کا حلف

ملکوال(پی پی این) پریس کلب ملکوال کے عہدیداروں نے آئندہ سال 2019 میں اپنے عہدوں کاحلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب پریس کلب ملکوال میں منعقد ہوئی۔ جس میں سنیئر صحافی طارق محمود بھٹی نے تمام عہدیداروں سے حلف لیا۔ اس موقع پرصحافیوں کی کثیرتعدادموجودتھی۔نومنتخب عہدیداروں کومبارک باددی گئی۔

Read More »

عادل امتیاز احمد چوہدری کی انجمن تاجران کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنرسے ملاقات

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے صاحبزادے عادل امتیاز احمد چوہدری کی انجمن تاجران کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنرسے ملاقات ۔ اس موقع پرصدر مرکزی انجمن تاجران دیوان اسد ادریس، حاجی فاروق قریشی، بابو بشیر احمد نے اسسٹنٹ کمشنر کاشف جلیل خان کوشہرکی تاجربرادری کے …

Read More »

پھالیہ پولیس کی جانب سے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ اور موٹرسائیکل چور گینگ سرغنوں سمیت گرفتار

منڈی بہاوالدین(پی پی این) تھانہ پھالیہ پولیس نے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ اور موٹرسائیکل چور گینگ سرغنوں سمیت گرفتار کرکے ان سے لاکھوں روپے کا مال مسروقہ بھی برآمد کرلیا. ماڈل پولیس اسٹیشن پھالیہ پولیس نے مختلف اضلاع میں ڈکیتیوں کی وارداتیں کرنے والے بین الاضلاعی گینگ بابرو ڈکیت گینگ …

Read More »

محکمہ ایجوکیشن کے افسران سکولوں کے دورے کریں اور صوبائی حکومت کے تعلیمی اہداف کے حصول کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ محکمہ ایجوکیشن کے افسران سکولوں کے دورے کرکے تعلیم صوبائی حکومت کے تعلیمی اہداف کے حصول کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔ ضلع کو تعلیمی ریکنگ میں ٹاپ 5پوزیشن میں لانے کیلئے کوششیں کی جائے۔ ڈی سی …

Read More »