پاکستان

نو ڈیل، نو کمپرومائز‘، وزیراعظم کا ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ڈیل کے امکانات کو مسترد کردیا۔ وزیراعظم عمان خان سے بابر اعوان سے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایک بار پھر کسی بھی قسم کی …

Read More »

منڈی بہاوالدین کے گاؤں انہے شریف میں انہے شریف ویلفئیر فاونڈیشن کا قیام

منڈی بہاوالدین کے گاؤں انہے شریف کے نوجوانوں نے مل کر انہے شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام کیا ہے۔ انہے شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے فاؤنڈر چوہدری ندیم اکرم ورک کا کہنا تھا کہ ہماری اولین ترجیح گاؤں کے غریب لوگوں کی ہر ممکن مدد کرنا ہو گی چیئرمین انہے شریف …

Read More »

محرم الحرام: پنجاب حکومت کی 29 اضلاع میں فوج کی تعیناتی کرنے کی درخواست

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق محرم الحرام میں پنجاب کے 12 اضلاع کو حساس قرار دیا گیا ہے جب کہ 29 اضلاع میں فوج طلب کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔ پنجاب بھر میں9 اور 10 محرم …

Read More »

اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مودی سرکار نے پورے کشمیر کو جیل بنا کر رکھ دیاہے، نریندر مودی اپنے اقدمات …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز آویزاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز آویزاں کردیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی شاہراہوں اور گلیوں میں پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز اور ہینڈبلز آویزاں کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

مؤثر غزنوی میزائل کا تجربہ کیا، قوم اور افواج بالکل تیار ہے: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت پر واضح کیا ہےکہ پاکستان کے پاس جنگ کا کوئی آپشن نہیں لیکن جنگ مسلط کی گئی تو افواج اور قوم بالکل تیار ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر …

Read More »

مسئلہ کشمیر: پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل ہوئی ہے جس میں امریکی کانگریس کی خارجہ امور مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ تبدیل کرنے کے لیے بھارت کی انسانیت سوز پالیسی خود مودی سرکارہی کےگلے پڑگئی ہے کیونکہ امریکی کانگریس کی امور …

Read More »

راولپنڈی: پولیس کی وردی پہنے شخص کی اسپتال میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی: ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پولیس کی وردی میں ملبوس مسلح شخص اسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوا اور فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: شہبازشریف کے بیٹے کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

لاہور : شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد قرقی کے لیے عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔ احتساب عدالت کے منتظم جج ملک امیر محمدخان نے نیب کی …

Read More »

گیپکو کیس: سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت نے گیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج جواد الحسن نے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت کی۔ راجہ پرویز اشرف کے …

Read More »