ٹیکنالوجی

سیلاب سے بچانے والا روبوٹ تیار

ہارورڈ: روبوٹ موجدین نے ایک ایسا معمار روبوٹ بنایا ہے جو ازخود دھاتی چادروں سے کسی بھی نرم جگہ یعنی ساحلی ریت پر بھی ایسے دھاتی بلاک سے دیواریں بناتا ہے جس کے ٹکڑے ایک دوسرے سے جڑ جاتے ہیں اور یوں دیکھتے دیکھتے ہی ایک مضبوط دیوار قائم ہوجاتی …

Read More »

کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا آن لائن لیک ،ڈیٹا لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟فیس بک کی جانب سے ہدایت جاری

فیس بک کے حوالے سے اکثر صارفین کی پرائیویسی کے اسکینڈل سامنے آتے رہتے ہیں اور اب ایک بار پھر ایسا ہوا ہے۔ درحقیقت کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بشمول پاس ورڈز، اکاﺅنٹس یوزر نیم، یوزر آئی ڈی، کمنٹس اور دیگر تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی اپ …

Read More »

ایک پاگل شخص دنیا کا عظیم سائنسدان کیسے بنا؟

بیسویں صدی کے سب سے بڑے طبیعات داں آئن اسٹائن کا نظریہ اضافت وہ ستون ہے جس پر جدید فزکس کی پوری عمارت کھڑی ہے، کہا جاتا ہے کہ آئن اسٹائن کا دماغ دیگر انسانوں کی نسبت بڑا تھا یہی وجہ ہے کہ ان کا شمار دنیا کے ذہین ترین …

Read More »

ایران کے خلا میں بھیجے گۓ سیٹیلائٹ کے ساتھ کیا ھوا ؟

تہران: ایران کی جانب سے آج صبح خلا میں بھیجا جانے والا سیٹیلائٹ مدار میں پہنچنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق ایران کے ٹیلی کمیونی کیشن وزیر محمد جاوید اظہری نے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ خلا …

Read More »

دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر تیار

دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر تیار کرلیا گیا ہے جس کے چوڑائی صرف 2.5 نینومیٹرہے، اسے دنیا کا سب سے چھوٹا تھری ڈی ٹرانسسٹر کہا جاسکتا ہے، اس وقت جتنے بھی ٹرانسسٹر بن رہے ہیں یہ ان سے ایک تہائی چھوٹا ہے۔ میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم …

Read More »

مستقبل میں اسمارٹ فون، کیمرا اور لیپ ٹاپ ایک ساتھ ہو گے

نیویارک: ایک غیرمعروف کمپنی پلانیٹ کمپیوٹر نے 90 کی دہائی کی دلچسپ ایجاد کو جدید رخ دیا ہے اور انہوں نے کوسمو کمیونکیٹر بنایا ہے جس میں ایک ساتھ موبائل فون، کیمرے اور چھوٹا لیپ ٹاپ سمویا گیا ہے۔ یہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ہے جس نے اپنے منصوبے کے لیے …

Read More »

چینی کمپنی نے آخرکار پوری دنیا کو کیا خوشخبری دینے کا اعلان کر دیا؟

بیجنگ:انٹرنیٹ  کے دور میں دنیا کے ایسے ممالک بھی شامل ہیں جہاں ڈیجیٹل اندھیرا ہے اور وہاں یہ سہولیات موجود نہیں، اس تناظر میں چین کی ایک مشہور کمپنی نے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چینی کمپنی لنک شیورنیٹ ورک …

Read More »

پوری دنیا اگلے سال اسمارٹ فون میں کن تین تبدیلیوں کی شدت سے منتظر ؟

پوری دنیا اگلے سال اسمارٹ فون میں تین تبدیلیوں کی شدت سے منتظر ہے: اول، فائیوجی، دوم اے آئی یا مصنوعی ذہانت اور سوم کئی لینس والے کیمرے، تاہم پہلی دو تبدیلیوں کے لیے مناسب ہارڈویئر کی تلاش تھی اور اس تناظر میں اسمارٹ فون کے لیے پروسیسربنانے والی مشہور …

Read More »

چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے کا آخر کیا نیا حل نکالا ؟

 چینی طلبا و طالبات نے ایسے ڈرون کا تصور پیش کیا ہے جو ایک مضبوط جال اٹھائے جلتی عمارتوں میں لوگوں کو تلاش کریں گے۔ کواڈ کاپٹر ڈرون چاروں کونوں سے جال کو تھامے اور پھیلائے رکھیں گے اور لوگ اپنی جان بچانے کے لیے اس پر کود سکیں گے۔ …

Read More »

لنکڈ اِن نے اسنیپ چیٹ اور انسٹاگرام کا اسٹوری فیچر نقل کرلیا

پروفیشنل نیٹ ورکنگ سروس لنکڈ اِن نے بھی اسنیپ چیٹ اور انسٹاگرام کا اسٹوری فیچر نقل کرلیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ لنکڈ اِن میں اسٹوری فیچر شامل کیا جارہا ہے جو کہ اس وقت آزمائشی مراحل میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابتداء …

Read More »