علاقائی

کوٹ ادو:حکومت پنجاب کی ادویات کا کچرے کے انبار میں ڈھیر

کوٹ ادو(محمد عثمان خان نمائندہ پی پی این)ملک بھر میں ادویات مہنگی مگر کوٹ ادو میں کچرے کے انبار میں حکومت پنجاب کی ادویات کا ڈھیر ۔ صحت مند پنجاب کے راگ لگانے والے موت بانٹنے لگے ہیں کوٹ ادو میں پنجاب حکومت کی نا اہلی کھل کر سامنے آگئی …

Read More »

میاں چنوں:دکان میں چوری کرنے والا عوام کے ہاتھ چڑھ گیا،پھر کیا ہوا؟

میاں چنوں(مظہر حسین نمائندہ پی پی این)128 پندرہ ایل میں دکان کی چوری کرنے کیلئے آنے والے چور کو عوام نے پکڑ لیا خوب درگت کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ۔ پکڑے جانیوالے چور محمد سلیم جو کہ اسی گاوں کا رہایشی ہے نے پہلے بھی کئی بار وارداتیں …

Read More »

خانیوال:مرغوں کی لڑائی پہ جوا مہنگا پڑ گیا

خانیوال(مظہر حسین شاہد)مخدوم پور پہوڑاں مرغوں کی لڑائی پہ جوا ۔ خانیوال نواحی چک نمبر8/8۔آر میں ایس ایچ او حسن کیانی کی سربراہی میں پولیس کا چھاپہ۔ پانچ افراد گرفتار،جواہ پر لگی رقم برآمد،موبائل فونز بھی قبضہ میں لے لیے گئے۔لڑائی والے پانچ مرغوں کو بھی پولیس نے قبضہ میں …

Read More »

خانگڑھ:شوگر ملزکےزہریلے پانی کے درجنوں تالاب،لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا

خانگڑھ(محمد رمضان نمائندہ پی پی این)تاندلیاں والا شوگر ملز کی جانب سے کیمیکل والے زہریلے پانی کے درجنوں تالاب بنا دیے گئے ۔جسکی وجہ اطراف کی درجنوں بستیاں متاثر ہو رہی ہیں اہل علاقہ نے ملز انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ۔ شوگر ملز کی جانب سے …

Read More »

نوشہروفیروز:سندھ میں تعلیمی معیارکا پول کھل گیا،وڈیرے نے سکول کو ڈیرہ بنا لیا؟

نوشہروفیروز(امداداللہ ملک نمائندہ پی پی این)سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی کا پول کھل گیا،وڈیرا شاہی نے سرکاری اسکول کو بیٹھک بنا دیا۔ گاؤں بچل برڑو کے مین پرائمری اسکول کو بااثر وڈیرا نے اپنی بیٹھک میں بدل دیا۔اساتذہ اور شاگرد اسکول ٹائم میں موجود نہیں بلکہ برآمدے میں چارپائی پڑی ہیں۔گاؤں …

Read More »

لودھراں:ضلع میں خطرناک گیس سے بھری فیکڑیاں شہری حدود میں تاحال قائم

لودھراں(عبدالقیوم نمائندہ پی پی این)ضلع میں خطرناک گیس سے بھری فیکڑیاں شہری حدود میں تاحال قائم۔با اثر شخصیات کے سامنے ضلعی انتظامیہ بے بس۔ حکام کی طرف سے15 سے زائد خطرناک تمام فیکڑیوں کو ٹاؤن میونسپل کمیٹی حدود سے باہر شفٹ کرنے کے احکامات جاری ہوئے تھے۔ضلعی انتظامیہ 2003 سے …

Read More »

حافظ آباد:پنڈی بھٹیاں موٹروے کے قریب سے ملنے والی لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی

حافظ آباد(سیر ظہیر عباس شاہ نمائندہ پی پی این)پنڈی بھٹیاں موٹروے کے قریب سے ملنے والی لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی۔  مقتولہ کی شناخت نیلم قادر کے نام سے ہوئی۔ مقتولہ بطور کانسٹیبل پولیس لائن لاہور میں ڈیوٹی کرتی تھی۔ مقتولہ اپنے خاوند سلیم کے ساتھ مری سے …

Read More »

سانگھڑ:پاک اوورسیز کمپنی آر او پلانٹ پر تعینات ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

سانگھڑ (رانا ثقلین نمائندہ پی پی این)سانگھڑ پاک اوورسیز کمپنی آر او پلانٹ پر تعینات ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔ سانگھڑ پاک اوسز کمپنی آر او پلانٹ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب سانگھڑ کے سامنے سراپا …

Read More »

سانگھڑ:موسم سرما کی پہلی برسات کے باعث پانی کھڑا ہو گیا، شہری مشکلات میں

سانگھڑ(رانا ثقلین نمائندہ پی پی این) موسم سرما کی پہلی برسات نے انتظامیہ کے دعوؤں کے پول کھول کر رکھ دیئے ۔شہر کے مختلف علاقوں میں برسات کا پانی کھڑا ہو گیا ۔جس سے شہری مشکلات کا شکار ۔ سانگھڑ کے مختلف علاقوں شاہ پور چاکر ٹنڈوآدم شہداد پور سنجھور …

Read More »

ساہیوال واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی ٹی ڈی کی ایک کے بعد ایک وضاحت

لاہور:ساہیوال مبینہ مقابلے کی ویڈیو منظر پر آنے کے بعد کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کی جانب سے نئی وضاحت سامنے آگئی ہے۔  گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر ساہیوال کے قریب سی ٹی ڈی نے مبینہ مقابلے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 4 افراد کو گولیاں …

Read More »