علاقائی

منڈی بہاؤالدین:گورنمنٹ ہائی سکول منڈی بہاؤالدین کی نو منتخب سکولز کونسل کا اجلاس

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) گورنمنٹ ہائی سکول منڈی بہاؤالدین کی نو منتخب سکولز کونسل کا اجلاس۔ اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد بشیر وڑائچ پرنسپل سکول ہذاہواممبران میں چوہدری خالد لنگڑیال ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپر میاں محمد اشرف آفتاب سلیم گِل میاں محمد ارشد جنرل کونسلر خواجہ محمد ارشد اورمحمد عثمان …

Read More »

حافظ آباد:گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں سپورٹس گالا کا شاندار انعقاد

حافظ آباد (پی پی این) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج حافظ آباد میں سپورٹس گالا کا شاندار انعقاد۔ کھیلیں انسانی صحت اور جسم ک لیے از حد ضروری ہیں۔ایک صحت مند جسم میں ہی ایک صحت مند دماغ بہتر طریقے سے پرورش پا سکتا ہے۔اسی چیز کی عکاسی کرنے کے لیے …

Read More »

ڈیرہ غازی خان:سرائیکی اجرک کو دنیا بھر میں متعارف کرانے والا کون؟

ڈیرہ غازی خان (پی پی این) سرائیکی اجرک کو دنیا بھر میں متعارف کرانے والے طارق عزیز کھوکھر کی ناگن چورنگی الحاج اختر ریسٹورنٹ میں انٹرنیشنل سنگر شبیر علی جمالی ڈاکٹر طارق محمود احسن جتوئی سے ملاقات۔ اس موقع طارق عزیز کھوکھر نے شبیر علی جمالی کا تعارف کرایا اور …

Read More »

لودہراں: دس مرلہ اراضی پر قبضہ،رہائشی پر اندھا دھند فائرنگ

لودہراں (پی پی این) پولیس تھانہ لودہراں کی حدود بستی خانے والہ میں ایک موبائل کمپنی کے ٹاور اور اس کے اردگرد موجود دس مرلہ اراضی پر قبضہ کیلئے 20 کے قریب مسلح افراد نے بستی کے رہائشی نہتے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں دو …

Read More »

سانگھڑ:بلائنڈ مرڈر کیس کا معمہ پولیس نے حل کرلیا،قاتل کون؟

سانگھڑ(پی پی این) بلائینڈ مرڈر کیس کا معمہ پولیس نے حل کرلیا ۔ ٹنڈوآدم میں کار ڈرائیور کو قتل کرکے کار چھیننے کی واردات میں ملوث ملزم گرفتارچھینی گئی چنگچی،موبائل فون،نقد رقم برآمد اور واردات میں استعمال کیا جانے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد۔ ایس ایس پی شفیق …

Read More »

سانگھڑ:خون سفید ہو گیا، 70 سالہ معذور بزرگ کو اپنوں نے گھر سے نکال دیا

سانگھڑ(پی پی این) خون سفید ہو گیا رشتوں کی شناخت ختم ہونے لگی۔ رٹائرڈ ملازم کا سب کچھ لوٹ کر اسے بھتیجے اور بھا ئی بہنوں نے گھر سے نکال دیا۔ 70 سالا معذور بزرگ شخص در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔ ایک پرانے دوست نے اپنے گھر میں …

Read More »

سانگھڑ:سرکاری ہسپتال میں عملے کی عدم موجودگی،مقامی کونسلر کا 3 سالہ بھانجہ دم توڑگیا

سانگھڑ (پی پی این) شاہپورچاکر کے سرکاری ھسپتال میں ڈاکٹروں اور عملے کی عدم موجودگی کے باعث علاج کی سہولت نہ ملنے سے مقامی کونسلر کا 3 سالہ بھانجہ دم توڑگیا۔ ورثاء نے بتایا کہ وہ صبح ساڑھے 5 بجے بچے کو علاج کیلئے مقامی سرکاری ھسپتال لیکر پہچے تو …

Read More »

خانیوال:ضلع بھر میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا

خانیوال (پی پی این) حکومت پنجاب کے کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات ملتان رینج کے زیر اہتمام ضلع بھر میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے اپنے دفتر کے سبزہ زار …

Read More »

آر پی او ملتان کا لودہراں میں کمیونٹی پولیسنگ کنونشن سے خطاب

لودہراں (پی پی این) آر پی او ملتان کا لودہراں میں کمیونٹی پولیسنگ کنونشن سے خطاب، کنونشن میں ڈپٹی کمشنر، ممبر قومی اسمبلی سمیت ضلع بھر کے نمبرداران، زمینداروں اور ضلعی پولیس کے تمام افسران نے شرکت کی۔ آر پی او ملتان وسیم احمد خان نے ضلع کونسل لودہراں کے …

Read More »

جہلم: ڈپٹی کمشنر نے پودا لگا کر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کردیا

جہلم(مرزا جویر اقبال نمائندہ پی پی این)کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت ضلعی انتظامیہ محکمہ جنگلات کی جانب سے پودے تقسیم کیے جا رہے ہیں محکمہ ایجوکیشن سول ہسپتال پولیس لائن محتلف پوائنٹس پر پودے تقسیم ہو رہے ہیں ہسپتال میں ڈپٹی کمشنر نے پودا لگایا۔ وزیر اعظم پاکستان …

Read More »