صحت

اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کی تشخیص کرنے والا تھرمو اسکینر خراب

اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کی تشخیصکرنے والا تھرمو اسکینر خراب ہونے سے وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں کو تھرمو اسکینر سے چیک کرنا لازمی ہوتا ہے تاکہ ایبولا وائرس کی تشخیص ہوسکے اور اس سلسلے میں اسلام آباد …

Read More »

کراچی میں 2 روز تک شدید گرمی، ہسپتالوں کو ہدایات جاری

کراچی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں سمندری ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کی وجہ سے آئندہ 2 روز تک شدید گرمی رہنے کا امکان کے جس کئے نتیجے میں پارہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید نے بتایا کہ ’شہر میں …

Read More »

سرد ہوائیں چلنے کے باعث بچوں میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ۔

کراچی : سرد ہوائیں چلنے کے باعث بچوں میں سانس کی بیماریاں بڑھ گئیں قومی ادارہ صحت اطفال میں روزانہ 3ہزار بچے لائےجارہے ہیں، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ والدین نومولود اور کم عمربچوں کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کے اثرات …

Read More »

نہائیں اور وزن کم کریں!

آج تک اگر آپ صرف صفائی ستھرائی اور پاکیزگی کے لیے نہاتے تھے تو اب اس عادت کو اور زیادہ مضبوط کرلیں کیونکہ نہانے سے صرف صفائی ہی حاصل نہیں ہوتی بلکہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اس سے وزن میں بھی کمی کی جاسکتی ہے۔ نوٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی …

Read More »

کیا گھریلو ٹوٹکوں سے زکام کا علاج ممکن ہے؟

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں کچھ تجربات ایسے ہوتے ہیں جس کا سامنا تقریباً ہر کسی کو ہو سکتا ہے جیسا کہ زکام ہونا۔ تقریباً 200 قسم کے وائرس اس بیماری کی وجہ بنتے ہیں، اور اس کے سدباب کے لیے تقریباً اتنے ہی گھریلو ٹوٹکے موجود ہیں۔ …

Read More »

پرفیومز خطرناک طبی نقصانات اور ہوا کو آلودہ کرنے کا سبب

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ہم روزانہ مختلف اقسام کے صابن، پرفیومز اور ڈیوڈرینٹس کا استعمال کرتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ اشیا ماحول کو آلودہ کرنے کا سبب بنتی ہیں؟ یہ حیران کن انکشاف جرنل سائنس میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ہوا ہے۔ تحقیق میں …

Read More »

مثبت تخیل سے خوف اور ڈپریشن پر قابو پایا جاسکتا ہے

ولاراڈو(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ہم خیالوں میں دنیا کے مشکل ترین کام کرسکتے ہیں خواہ وہ پہاڑ عبور کرنا ہو یا پھر کوئی طیارہ اڑانا۔ تخیل ہمارے دماغ کو مفید خیالات اور نت نئے تصورات سے بھر دیتا ہے۔ لیکن اب ماہرین کہہ رہے کہ یہی خیالات سوچنے کا عمل …

Read More »

سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین نے موبائل فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں۔ کیوں کہ خاص طور پر یہ اسمارٹ فونز، معلومات کے تبادلے کیلیے کم فریکوئینسی والے ریڈیو سگنلز استعمال کرتے ہیں، خصوصا اس وقت، جب …

Read More »

خواتین اور مردوں کی انگلیاں مختلف کیوں؟

(پی پی این مانٰٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو معلوم ہے کہ عام طور پر مردوں کی شہادت کی انگلی ان کی تیسری انگلی سے چھوٹی جبکہ خواتین میں شہادت کی انگلی تیسری انگلی (رنگ فنگر) سے بڑی ہوتی ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ ایسا واقعی ہوتا ہے مگر …

Read More »

پولیو کے خاتمے کیلئے وزیراعظم کی پاکستانی عوام سے تعاون کی اپیل

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستانی عوام سے تعاون کی اپیل کردی۔ انسداد پولیو مہم کے لیے قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم آگے بڑھے اور وطن عزیز کو پولیو سے …

Read More »