شوبز

میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر

لاہور: گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ علی ظفر کے وکلاء نے سول کورٹ میں میشا شفیع کے خلاف دعوی دائر کیا جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ میشا شفیع نے جھوٹے الزامات لگا کر شہرت اور ساکھ کو …

Read More »

معروف قوال امجد صابری کو بچھڑے 2 برس بیت گئے

معروف قوال امجد صابری کو دنیائے فانی سے بچھڑے 2 برس بیت گئے۔ امجد صابری دو برس قبل 22 جون کو رمضان المبارک کے دوران ایک نجی ٹی وی چینل کی ٹرانسمیشن میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ انہیں گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا۔ امجد صابری نے  …

Read More »

’ویرے دی ویڈنگ‘ کا پہلے ہی دن کمائی کا ریکارڈ

دلی ( پی پی نیوز شوبز ڈیسک) سونم کپور، کرینہ کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانی کی بولڈ کامیڈی فلم ویرے دی ویڈنگ نے پہلے ہی دن توقعات پر اترتے ہوئے اچھی کمائی کرکے کئی فلموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ چار سہیلیوں اور ان کی شادی کے مسائل …

Read More »

نصرت فتح علی خان کے گانے اب اجازت لیکر گانا پڑیں گے، ندا نصرت کااعلان

لاہور (پی پی نیوز شوبز ڈیسک) پاکستان کے معروف قوال، موسیقار و گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی بیٹی نے اپنے والد کے گیت بغیر اجازت گانے والے افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔ ندا نصرت کا کہنا تھا کہ وہ نصرت فتح علی خان کی اکلوتی وارث …

Read More »

ماہرہ اور فواد خان بھارتی میگزین کے سرورق کی زینت

بھارت ( پاکستان پبلک نیوز شوبز ڈیسک) پاکستانی ڈراموں و فلموں کی مقبول و رومانوی جوڑی ماہرہ اور فواد خان کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی موجود ہیں۔ بولی وڈ میں جہاں خانز کے چرچے رہتے ہیں وہیں اب پاکستانی خانز یعنی ماہرہ اور فواد خان کے …

Read More »

پہلی بار سعودی شہزادی ’ووگ‘ کے سرورق پر

 سعودی عرب (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ) گزشتہ 2 سال سے تیزی سے تبدیل ہوتے اسلامی ملک سعودی عرب میں پہلی بار ایک شہزادی معروف فیشن میگزین ’ووگ‘ کے عربی شمارے کی سرورق کی زینت بنی ہیں۔ سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی اور 3 بچوں کی والدہ حیفا بنت عبداللہ السعود …

Read More »