شوبز

ماہرہ خان کا شوکت خانم ہسپتال کی سفیر کی حیثیت سے گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹر کا دورہ

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ۔  ماہرہ خان شوکت خانم ہسپتال برائے کینسر کی سفیر ہیں اور مختلف تقاریب میں اس حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہسپتال کیلئے فنڈز …

Read More »

ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروے وانسٹن پر ہراسگی کا ایک اور مقدمہ

لاہور (پی پی این مانیٹڑنگ ڈیسک) ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروے وانسٹن جن پر متعدد خواتین اور اداکاراؤں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ریپ کا نشانہ بنانے کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے، ان پر ایک اور اداکارہ نے ہراسگی کا مقدمہ دائر کر دیا۔ دائر کئے گئے …

Read More »

مائیکل جیکسن کے زیر استعمال سیاہ جیکٹ نیلامی کے لیے پیش۔۔۔

لاس اینجلس(پی پی نیوز ڈیسک) پاپ میوزک کی دنیا کے نامور آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے زیر استعمال جیکٹ 10 نومبر کو نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق میوزک کی دنیا میں پاپ موسیقی کو تخلیق دینے والے امریکی گلوکار مائیکل جیکسن اپنے ہر پروگرام میں …

Read More »

بلاول بھٹو ‘ڈونکی کنگ’ دیکھنے اسلام آباد کے مقامی سینما پہنچ گئے۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد کے مقامی سینما میں اینیمیٹڈ فلم ‘ڈونکی کنگ’ دیکھی اور اسے خوب انجوائے کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سینما میں عام افراد کے ساتھ بیٹھ کر فلم دیکھی۔ اس موقع پر …

Read More »

فلم ‘زیرو’ میں شاہ رخ خان ‘بونے’ کا کردار ادا کریں گے۔

شاہ رخ خان، انوشکا شرما اور کترینہ کیف کی بالی وڈ فلم ’زیرو‘ کے ٹریلر کا مداحوں کو بے صبری سے انتطار ہے لیکن اس سے قبل اس کے زبردست پوسٹرز ریلیز کردیئے گئے ہیں۔ فلم ’زیرو‘ آنند ایل رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ہے جس میں …

Read More »

’ٹھگز آف ہندوستان‘ نے ’باہوبلی2‘ کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔۔۔

ممبئی(پی پی نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔ بالی ووڈ میں’باہوبلی2‘ ڈھائی سو کروڑ ( 250کروڑ) بجٹ کے ساتھ بالی ووڈ کی اب تک کی مہنگی ترین فلم تھی تاہم اب ’ٹھگ آف ہندوستان‘ ’باہوبلی2‘ …

Read More »

راکھی ساونت اور تنوشری دتا کے درمیان سخت جنگ جاری۔۔۔

ممبئی(پی پی نیوز ڈیسک) بالی ووڈ  اداکارہ راکھی ساونت نے تنوشری دتا پر 25 پیسے ہتک عزت کا دعویٰ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تنوشری دتا کے خلاف 25 پیسے کا ہتک عزت کا دعویٰ کیا کہ اور یہ …

Read More »

میرا کو بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنے پر صارف نے ‘اولڈ لیڈی’ کہہ دیا۔

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ میرا کو سوشل میڈیا پر بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ اپنی گلابی انگریزی اوردیگر اداکاراؤں کے بارے میں تنقیدی تبصروں کے لیے مشہور اداکارہ میرا خود ہی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ میرا نے گزشتہ روز میک اپ آرٹسٹ عدنان …

Read More »

ذومعنی جگتوں کی ادائیگی پر 2 اداکاراؤں اور 2 کامیڈین کی شامت آگئی۔

ملتان ( پی پی نیوز ڈیسک) ویجی لینس کمپنی نے بین ہونے والی 6 اداکاراؤں سمیت ذومعنی جگتوں کی ادائیگی پر مزید 2 اداکاراؤں اور 2 کامیڈین کی رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بابر تھیٹر سے بین ہونے والی آفرین بھٹی‘ صدف بھٹی‘ علینہ بھٹی‘ لائبہ …

Read More »

شعیب ملک نے اپنے نومولود بیٹے کے نام کا اعلان کردیا۔ 

قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے نومولود بیٹے کے نام کا اعلان کردیا۔  شعیب ملک نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بیٹے کی پیدائش پر انہیں۔ ان کی اہلیہ اور اہلخانہ کو مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا اور اعلان کیا کہ ان …

Read More »