شوبز

لیجنڈ اداکار مصطفی قریشی 79 برس کے ہو گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) فلم انڈسٹری کے لیجنڈز اداکار مصطفی قریشی 79 برس کے ہو گئے۔11 مئی 1940ء کو حیدر آباد میں پیدا ہونے والے اداکار نے ریڈیو پاکستان حیدر آباد سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لیجنڈ اداکار کی پہلی فلم 1958ء میں ریلیز …

Read More »

عفان وحید نے پہلی بار طلاق کے بارے میں سب کچھ بتادیا

عفان وحید کافی عرصے سے پاکستانی چینیلز میں مختلف ڈراموں میں کام کرتے نظر آرہے ہیں مگر حال ہی میں ایک ڈرامے ‘دو بول’ سے انہیں بہت زیادہ شہرت حاصل ہوئی ہے۔ یعنی یہ ڈرامہ ان کے کیرئیر کے لیے بریک تھرو ثابت ہوا ہے اور ان کے مداحوں کی …

Read More »

میشا شفیع کی اپنے خلاف کیس میں جج کی تبدیلی کی درخواست منظور

لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر کی ہتک عزت کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج کی تبدیلی کی درخواست منظور کرلی اور کیس کو دوسری عدالت میں منتقل کردیا۔ صوبائی دارالحکومت کی سیشن عدالت میں میشا شفیع کی جانب سے …

Read More »

میشا شفیع کا علی ظفر پر شرمناک الزام : کون سچا کون جھوٹا ۔۔۔۔۔؟

لاہور (ویب ڈیسک) گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان جاری تنازعے میں عامر لیاقت حسین بھی میدان میں کود پڑے ہیں۔عامر لیاقت حسین نے میشا شفیع کی حمایت کرتے ہوئے علی ظفر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ …

Read More »

جب میں آڈیشن کے لیے آئی تو ڈائریکٹر نے مجھے اس سوال کے بعد کیا شرمناک کام کرنے کو کہا اور پھر ۔۔۔ ؟ فلم انڈسٹری میں کیا کیا کرنا پڑتا ہے جانیئے اس رپورٹ میں

ممبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے مشہور ادکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرکے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں تہلکہ برپا کر دیا ۔ تنوشری کے الزامات سے شروع ہونے والا یہ طوفان تھمتا دکھائی نہیں دیتا کیونکہ ان کے بعد مزید …

Read More »

جنسی ہراسانی کیس: علی ظفر پر الزام لگانا میشا شفیع کو لے ڈوبا ، عدالت نے بڑی سزا سنادی

لاہور (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں گلوکارواداکارعلی ظفرکی میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت میشا شفیع کے وکیل عدالت …

Read More »

’’ شاہد آفریدی’ لیجنڈ ‘نہیں بلکہ عورتوں سے ۔۔۔‘‘ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب نے ناقابلِ یقین بات کہہ ڈالی

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماءاور وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب نے سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور انہیں لیجنڈ کہنے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی نہ بخشا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے …

Read More »

اپنی سگی بھانجیوں کے ساتھ منہ کالا کرنے والا معروف گلوکارہ نازیہ اقبال کا بھائی اپنے انجام کو پہنچ گیا

راولپنڈی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پشتو کی معروف گلوکارہ کے بھائی کو اپنی سگی بھانجیوں سے جنسی زیادتی کے کیس میں سزائے مو ت سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی ایک عدالت نے پشتو کی معروف گلوکارہ نازیہ اقبال کے بھائی کو اپنی بھانجیوں سے جنسی …

Read More »

میں جب فلم انڈسٹری میں آئی تو مجھے اس شخص نے اس شرط پر کام دینے کا وعدہ کیا کہ تم مجھے۔۔۔۔ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کا ہوش اڑاد ینے والا انکشاف

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ کے بعد بالی ووڈ میں بھی می ٹو مہم زوروں پر ہے اور اب تک کئی پردہ نشینوں کے نقاب الٹ چکے ہیں۔ کئی اداکاراؤں نے خود کے ساتھ ہونے والے جنسی استحصال کے بارے میں بات کی ہے جس میں ایک …

Read More »

معروف اداکار اسد ملک کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ گرفتار کر لیا گیا، کون سی خطرناک ترین چیز اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے؟ ناقابل یقین خبر

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیلاب سے بری طرح متاثرہ ایران سے اظہارِ ہمددری کرتے ہوئے پیشکش کی ہے کہ ان کی حکومت ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم …

Read More »